@ImranRiazKhan I don't know if my message will get your attention or not imran riaz sb but my humble suggestion is to get back into your previous look change your hair colour and remove beared i know its important Islamically but here in a war situation this will send a strong message
ہم نے عمران خان کو سیاست سے بے خبر سمجھا۔ نظام سے نہ آشنا جانا۔ سیاست کی بے رحم چکی میں اسے خوب پیسا گیا مگر وہ ڈٹا رہا۔
عمران خان کو روکنے کے لئے ایک دوسرے کے دشمن بھی یکجا ہوگئے، حبیب اکرم کا زبردست تجزیہ یہ ہے ہمارا عمران خان ہمارا فخر ہمارا لیڈر
#قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان
مچھلی کے پیٹ میں قید یونس (ع) نے اللہ کے حضور اپنی دعا میں تسلیم کیا کہ ان سے ظلم ہوا۔ ایک پیغمبر، اللہ کی برگزیدہ ہستی نے (نعوذ باللہ) کیا ظلم کیا ہوگا؟
مایوسی! مایوسی ان کا اپنی ذات پر کیا ہوا ظلم تھا۔ یونس (ع) نے مایوسی میں ایک فیصلہ لیا اور اپنی دعا میں وہ اپنے اس فیصلے پر اپنے رب کے حضور پشیمانی کا اظہار کررہے ہیں۔ “لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین”۔
مایوسی آپ کے سامنے کی حقیقتوں کو دھندلا دیتی ہے اور کائنات کی سب سے بڑی حقیقت اللہ کی ذات ہے۔ اس کا وحدہ لا شریک لہ ہونا ہے۔ اس کا “قادر” ہونا ہے۔ مایوسی انسان سے اللہ کی اِس صفت کو جھٹلاتی ہے۔ اسی لیے مایوسی کُفر ہے۔ مایوسی انسان کو شرک پر آمادہ کرتی ہے۔
یونس (ع) کی دعا میں اللہ کی وحدانیت کا اقرار بھی اسی لیے دہرایا گیا ہے کہ ہمیں یاد رہے کہ جب انسان کا اللہ کی قدرت پر یقین متزلزل ہونے لگتا ہے تب وہ لاشعوری طور پر دنیاوی خداؤں کی برتری تسلیم کرنے لگتا ہے۔ وہ مان جاتا ہے کہ گر کسی کی پاس طاقت ہے تو وہ مختار ہے آپ کے بھلے برے، عزت ذلت، زندگی موت کا، آپ کا ملک اس کے لگائے “وینٹی لیٹر” پر ہے۔ وہ رازق ہے آپ کا اور آپ اس کے سامنے “بیگرز کانٹ بی چوزرز” کی تفسیر۔ وہ جب کہتا ہے کہ “وی ول پش یو ان ٹو سٹون ایج” تو آپ اس کے قدموں میں اپنے بچوں کے سر لا کے رکھ دیتے ہیں۔ اُس کے دربار سے قاصد یہ حکم لے کر آجائے کہ فلاں قابلِ قبول نہیں تو آپ ایک ادنٰی نوکر کے ہاتھوں کو آنکھوں سے لگا کر، چُوم کر اپنی خوداری کو داو پر لگا، بے قصور لوگوں کو کچلتے ہوئے اس کے حکم کی تعمیل کرنے نکلتے ہیں۔
دُنیا کا ہر بزدل، بے غیرت انسان دراصل اللہ کی قدرت سے مایوس، اُس کے اختیار میں اُس کی وحدانیت میں شراکت کا مُرتکب ہوتا ہے۔ اور دُنیا کا ہر ظالم، انسان کی اپنے رب کی قدرت سے مایوسی پر پنپتا ہے۔ مگر ہوتا وہی ہے جو آپ کا رب چاہتا ہے۔ وہ جب آپ کے سامنے ہر چہرہ عیاں کردیتا ہے، ہر اُس شخص، عہدے، ادارے، ہر اُس طاقت کی حقیقت کھول کے رکھ دیتا ہے کہ جس سے آپ نے آس لگائ ہو تو مقصد آپ کو ہارنے پر آمادہ کرنا نہیں ہوتا۔ یہ تسلیم کرانا نہیں ہوتا کہ کسی کا اختیار تمہارے رب سے بڑھ کر ہے، کسی نے فیصلہ کرلیا ہے کہ کوئ منظورِ نظر ہے سو اب وہ باعثِ تکریم ہے اور جو اُس سے ٹکرائے گا پاش پاش ہوجائگا۔۔ بلکہ آپ کو یہ احساس دلانا ہوتا ہے کہ اب جب کوئ نہیں رہا کہ جو تمہاری کامرانی کو اپنی عطا بتلا سکے تو اب تم نے میرے بھروسے میرے سہارے کھڑا ہونا ہے۔ اب تمہاری آنکھیں میری قدرت کے اعتراف کے لیے کھلنی ہیں۔ سوچیں کتنا ظلم ہو کہ جو پل آپ کے لیے طُور پر تجلی چمکنے جیسا ہو آپ آنکھیں موند لیں؟ جِس میں آپ کے لیے سمندر میں رستہ بننا ہو آپ عین اُس لمحے اپنے گھوڑوں کی بھاگیں کھینچ رہے ہوں۔ وہ کہ جس میں یہ فیصلہ ہونا ہو کہ آپ کے سامنے کی آگ نے آپ کے قدموں تلے گلزار بننا ہے آپ اُسی ساعت مایوسی کے بت کے سامنے سرنگوں ہوجائیں۔۔
اسی لیے بہادر آدمی نظر منزل پر رکھتا ہے۔ اُس کا محور اُس کا مقصد ہوتا ہے کیونکہ اُس کا رہ نما اُس کا ایمان ہوتا ہے۔ وہ جانتا ہے اس کے آس پاس گرتے بُرج اس کے رب کی حکمت کی نشانی ہیں اور جلد ہی اُس سے سوال ہوگا “اب کون ہے تمہارا میرے سوا” اور ایک وہی اپنی بے نیازی ترک کرکے سر جھکانے کا مقام ہوگا۔ اُس مقام تک اپنا سر اٹھا کر چلیں کیونکہ آپ کا لیڈر صرف “ایاک نعبد وایاک نستعین” کا دم بھرتا ہے۔ کوئ آپ کو اپنی جانوں پر مایوسی جیسا کفر طاری کرنے پر قائل نہ کرپائے کیونکہ آپ لاالہ الا للہ کے نعرے پر اکھٹی کی گئ قوم ہیں۔ اور لاالہ الا للہ کے ماننے والے کسی اور کی خدائ کے دعویٰ کے سامنے سرنگوں ہونے جیسے شرک کے مرتکب نہیں ہوسکتے۔
“ واٹ الیکشن! کیا ہو جائے گا اگر چند ماہ الیکشن نہیں ہونگے۔۔” اسحق ڈار کا آج قومی اسمبلی میں دیا گیا بیان مسلم لیگ ن کا کئی دہائیوں تک پیچھا کرے گا۔۔ کیونکہ سیاست میں وقت سدا ایک سا نہیں رہتا!
جب آپ پوری دنیا کو بتائیں گے کہ 7 لاکھ فوج، لاکھوں پولیس اہلکاروں اور لاتعداد سیکیورٹی ایجنسیوں کی موجودگی میں بھی اس ملک میں استحکام نہیں تو کون سرمایہ کاری کرنے آئے گا”؟
۔۔
کوئی بات نہیں @HabibAkram صاحب ہم اس سال بجٹ 1800 ارب سے 2800 ارب کر دیتے ہیں۔۔
بقول چوہدری صاحب اگر جنرل باجوا کی وجہ سے ملک چل رہا تھا
اکانومی ٹھیک تھی خان کو وہ چلا رہا تھا
تو پھر ان 13 جماعتوں کیساتھ ملک کیوں نا چلا سکا صرف 8 ماہ میں ملک کیوں دیوالیہ ہوگیا ؟
تاریخ میں پہلی دفعہ چار اکائیوں کا وفاق کے خلاف احتجاج. خیبر پختون خواہ، گلگت بلتستان، پنجاب اور آزاد کشمیر سب حق تلفی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں. اس امپورٹڈ حکومت نے ملک کی جڑیں ہلا دی ہیں
کپٹن صفدر کے خلاف FIRپر سندھ حکومت کھڑی ہوگئی،اعظم سواتی کو بلوچستان ہائیکورٹ نے رہا کیا تو بلاول کی جمہوریت انہیں سندھ گرفتار کر کے لے آئی، کوئی سلمان شہباز یا وزیراعظم سےپوچھے گا عدالتوں کو مطلوب شخص کیسے پاکستان کے وزیراعظم کے ساتھ بیرونی دوروں پر گھومتا رہا؟تبدیلی میں گفتگو