میں اورمیری پوری ٹیم وزیراعظم عمران خان کی ان الفاظ کیلئےشکرگزار ہیں یقیناً وزیراعظم کے اعتماداور بجلی چوروں کے خلاف بلاامتیاز کاروئیوں پر بھرپور سپورٹ نے اس اہم سنگ میل تک پہنچنے میں کلیدی کرداراداکیا اپ کے سنگ تبدیلی کا سفر نئے پاکستان کیئے آنے والے دنوں میں مزید تیز کیا ہوگا
"ہمیں نہیں پتہ کہ نیابلدیاتی نظام کیاہے- ن لیگی بلدیاتی نمائندوں اور کارکنوں کا نئے بلدیاتی نظام کےخلاف احتجاج لیکن جب اینکر نےپوچھا کہ نیابلدیاتی نظام کیاہےتو انہیں کچھ بھی معلوم نہیں۔ نئے بلدیاتی نظام سےمتعلق ایک دوسرےسےپوچھتےرہے
یہ ویڈیو پٹواری اپنےرسک پر دیکھیں 🙏
#PTI#PMLN
ابھی نندن نے بھوک ہڑتال کردی
کہتا ھے بجرنگی بھائی جان کو پورے پاکستان گھومنے پھرنے کی اجازت دی اور مجھے زرا سی ایل او سی پار کرنے پر گرفتار کرلیا
کیا یہ کھلا تضاد نہیں
سینئروزیرپنجاب علیم خان مستعفی
علیم خان نےاستعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب کوبھجوادیا
اپنےخلاف کیس کاسامناکروں گا،سینئروزیرعلیم خان
عدالت سےانصاف کی امید ہے،سینئروزیرعلیم خان