آج کا اخبار: ٹیکسٹائیل انڈسٹری 70 لاکھ نوکریاں ختم دالوں کا بحران ڈالر نہیں 6000 کینٹینرز پورٹ پر پھنس گئے ڈائمنڈ فوم انڈسٹری نے پلانٹ بند کردیا اوگرا نے 74 فیصد گیس قیمتوں میں اضافے کی درخواست دے دی حکومت نے انٹرنیٹ ٹیلی کام صارفین سے 100 ارب اضافی ڈیوٹی ٹیکسز نچوڑ لئیے 😭😢😢
@SummaiyaRizwann جب جب شوباز شریف پر خان کا پریشر آتا ہے وہ بیچارہ حکومت چلے جانے کے ڈر سے بیرون ممالک کے دورے شروع کردیتا ہے تاکہ حکومت گرتے ہی وہی روک جائے اور بھاگنا نہ پڑے۔
کراچی ہوجاؤ تیار آپکا کپتان آرہا پنجاب گراؤنڈ نزد اے ون پشاوری کباب شاہ فیصل کالونی بروز جمعہ 14 اکتوبر حلقہ این اے 237 اور 239 کی مہم کا اختتام کرکے امپورٹڈ حکومت کا اختتام کرنے....
#کراچی_جلسہ#کراچی_کپتان_کا#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
"اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا۔" القرآن الکریم
مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
#عید_میلاد_النبی ﷺ