Khatam al-Anbiya HQ commander Major General Abdollahi, meeting Field Marshal Asim Munir, thanked Pakistan’s support and said the enemy miscalculated Iran’s people and military strength.
He added that all equipment used was domestically produced, and Iran’s armed forces are fully prepared for comprehensive defense if needed.
ماشاءاللہ، ایران نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ایران میں پہنچتے ہی ان کے اعزاز میں دبنگ ترانہ بنا دیا۔ خدا کرے امن کے لیے پاکستان کی یہ کوششیں کامیاب ہوں اور پاکستان کے لیے بھی باعث رحمت ہوں۔ آمین
#Pakistán
میں جاؤں گا، ہاں! میں پاکستان جاؤں گا
صدر ٹرمپ نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا
فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم واقعی بہت اچھے ہیں۔ پاکستان بہت مد دگار رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ
کوئی آواز اب اٹھائے کہ میرا کشمیر جل رہا ہے
کوئی انصاف اب دلائے کہ میرا کشمیر جل رہا ہے
ماؤں کی گود سونی، ہر باپ تڑپ رہا ہے
کوئی ہماری بھی سن لے میرا کہ کشمیر جل رہا ہے
ظالم ہے سینہ تانے، مظلوم ہے بےسہارا
کوئی ظلم اب مٹاۓ کہ میرا کشمیر جل رہا ہے
@sageelani1 @ImranKhanPTI ہم زندہ قوم ہیں کہ نعرے لگانے والے اپنے اپنے مفاد میں پڑے ہوئے ہیں لیکن کشمیری عوام کا خون حق یوں نا حق بہایا جا رہا ہے اور ہم سب گونگے بہرے اور سوشل میڈیا کے جہادی بنے ہوئے ہیں.. خدا تعالیٰ کشمیری عوام اور مجاہدین کی حفاظت کرے..
دعاگو: سید علی رضا نقوی
تحریک مشن حسین ء پنجاب
ہم زندہ قوم ہیں کہ نعرے لگانے والے اپنے اپنے مفاد میں پڑے ہوئے ہیں لیکن کشمیری عوام کے حقوق کے لیے کوئی کچھ نہیں کر رہا.. حکومت اپوزیشن کو اور اپوزیشن حکومت کو ختم کرنے پر گامزن ہے لیکن کشمیری عوام کا خون حق یوں نا حق بہایا جا رہا ہے اور ہم سب گونگے بہرے اور سوشل میڈیا کے جہادی