🚨 فروری میں جب عمران خان کو رات کے اندھیرے میں سرکاری ہسپتال لایا گیا تو ایک شخص نے گاڑیوں کی ویڈیو بنا لی اسے انہوں نے اٹھا لیا اور آج تک اسے نہیں چھوڑا گیا لوگوں کو پاکستان کی موجودہ رجیم کے خلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کیا جا رہا ہے۔
قاسم خان
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
A salute to the courageous woman, Haleema Khan, who has raised her voice for justice and fundamental human rights for her father and brother. Her bravery and steadfastness are a beacon of hope for everyone who believes in truth and justice. @hrw@UNHumanRights
سائرہ بانو 🔥🔥
جو جید صحافی حکومت کے ساتھ ہوتے ہیں وہ گوبر کو حلوہ بناکر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ، یہ جو مشکل فیصلہ تھا یہ بھاری پتھر ہے جو انہوں نے دل پہ رکھ لیا، نواز شریف روتے روتے خدا جانے وہ پہاڑوں کی طرف نکل گئے؟ ابھی تک انکا پتہ نہیں چل رہا، کہیں دور کسی جزیرے پہ جہاں پر انسان کی پہنچ نہ ہو اگر وہاں پر بھی کبھی اتفاق سے جنگ شروع ہو جائے تو پاکستان پر تب بھی اثر پڑے گا، آکے جب یہ بھاشن دیتے ہیں کہ یہ پتھر ہم نے سینے پہ رکھ لیا، یہ پتھر لڑھکتا ہوا کھوپڑی کی طرف کیوں نہیں جاتا؟
سائرہ بانو صاحبہ کا ایک ایک لفظ %100 درست ہے۔
اور علاج یہی ہے کہ حکمرانوں کا دفاع کرنے والے جتنے بھی چمچے ہیں، ان کی اسی طرح طبیعت صاف کی جاۓ۔
بےشرمی کی انتہا ہے کہ عوام کو مار دیا ہے لیکن کوئی کچھ نہ بولے ورنہ بےادبی ہو جاۓ گی۔
Disgusting apologists!
دنیا میں یہ اصول ہے کہ اگر آپ کو کسی بات سے اختلاف ہے تو آپ پرامن طریقے سےاحتجاج کر سکتے ہیں ۔۔لیکن افسوس پاکستان میں لگتا ہے غنڈہ راج قائم ہے۔جہاں حق کی بات کرنا جرم ہے
اداکارہ صباء قمر
”اگر اسٹیبلشمنٹ کے پاس آج اتنی طاقت ہوتی کہ جسے چاہے لیڈر بنا دے تو 2022ء تک کوئی نیا لیڈر بنا چکی ہوتی۔ یہاں تو بلکہ صورتحال الٹ ہے، جس سیاستدان یا صحافی پر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہونے کا ٹھپہ لگ جائے وہ عوام میں غیر مقبول ہو جاتا ہے۔ 2018ء میں عمران خان کی سیٹوں کو محدود کیا گیا کیونکہ وہ خود پاکستان میں ایک مقبول ترین شخصیت تھے” @pasha_samina
بریکنگ نیوز 🚨اتھے رکھ۔ اداکار فیروز خان بھی میدان میں آگیا۔ میں کل اپنے آپ کو اپنی آنے وال نسلوں کو بتا سکتا ہوں کہ میں بھی اس حقیقی آزادی میں عمران خان کے ساتھ موجود تھا۔ عمران خان بہادر انسان ہے۔ وہ وقت کے فرعونوں کے خلاف کلمہ حق بلند کیے ہوئے ہے 🔥
جو لوگ کہتے ہیں پراجیکٹ عمران خان۔۔۔اس سے بھونڈی چیز ہی کوئی نہیں ہے۔۔۔یہ کہنا کہ عمران خان کسی اور کا پراجیکٹ ہے تو اگر اتنے ہی بہترین پراجیکٹ اس ملک میں بنتے ہیں تو پھر بنا لیں نیا پراجیکٹ۔۔اۤپ نے اۤئین میں بھی تبدیلی کرلی۔۔سپریم کورٹ سے بھی بڑی ایک اۤئینی عدالت کھڑی کر دی۔۔۔سب اکٹھے ہوگئے ملکر کوشش بھی کر لی لیکن پراجیکٹ کاونٹر نہیں ہو سکا۔۔۔خان صاحب حقیقی انداز میں ایک پاپولر لیڈر ہیں: اطہر کاظمی
@2Kazmi
ڈاکٹر معید پیرزادہ نے کلمہ پڑھ کر کہا، عمران خان جیسا ایماندار انسان نہ پاکستان کی سیاست میں پیدا ہوا ہے اور نہ پیدا ہوگا۔
اس شخص کی شخصیت میں اتنی کشش ہے کہ اسے پیسوں کی کوئی بھوک نہیں ♥️
ڈاکٹر عظمیٰ خان کی درد ناک 💔 گفتگو
ہم تو بہنیں ہیں ہم کبھی بھی اپنے بھائی پر Compromised نہیں کریں گے۔ ہم اپنے بھائی کے لئے آخری حد تک جائیں گے۔ افسوس یہ ہوتا کہ یہ خان صاحب جیسے انسان کو دھکے دیتے ہیں جس نے زندگی اِس قوم کے لئے قربان کردی ہے 😭💔
ہمیں رات کو بھی بتایا جا سکتا تھا کہ میٹنگ ہے سماعت نہیں ہوگی عدالت بلوا کے یہاں سماعت نہ کرنا یہ ہماری تذلیل کرنا چاہتے ہیں۔ اب ہم یہاں بیٹھیں گے جب تک جج واپس تشریف نہیں لاتے، یہ عدالتیں اور ججز عوام کے ٹیکس کے پیسے سے چل رہے ہیں، @Aleema_KhanPK