إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نڈر اور بہادر جج، لاپتہ افراد اور فوجی عدالتوں سے پھانسی شدہ ملزمان کو رہا کرنے والے اور بدترین آمر مشرف کو سرعام پھانسی کا فیصلے دینے والے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد کو اللہ تعالی جنت میں اعلی مقام دے
#RIP
ﺯمکے قلنګ د زورور دے
ځوانان خوندې کړې
راليږې تش پالنګونه
Adnan Haleem from Swat was a student of 3rd year MBBS at KMC, lost his battle for life due to covid-19 and encephalitis.
May his soul rest in peace.
#RIP#medicalstudent#KMC
جنت نظیر گلگت بلتستان کے باسیوں جیسے شائشتہ، پیار کرنے والے، ملنسار اور تہذیب یافتہ لوگ دنیا میں کہیں اور نہیں دیکھے۔ اللہ کا واسطہ !شاندار ثقافت اور روایات کے اس م��کن کو اسی طرح پاک رہنے دیں اور گندی زبانوں کے ذریعے وہاں کی نئی نسل کے اخلاق میں گندی تبدیلی لانے سے گریز کریں۔
ٹرمپ سینئیر کے بعد اب ٹرمپ جونئیر عمران نیازی کے جانے کی باری ہے- نفرت اور تقسیم کی سیاست پاکستان میں بھی دفن ہو گی- انشاءاللہ
#DunyaNews#Elections2020
وفاقی وزیرِ داخلہ اعجاز شاہ کا بلور خاندان اور میاں افتخار حسین کے بارے انتہائ ناقابلِ قبول اور بےمعنی گفتگو صرف اِن دو خاندان نہیں بلکہ پوری عوامی نیشنل پارٹی کے شہداؤں کے خل��ف ہے، شہید بشیر احمد بلور اور غازی میاں افتخار حسین کو اِسی ریاست نے نشانِ اِمتیاز سے نوازا تھا۔
کیا دن دیکھنے کو ملے. لاہور میں وکلاء برادری نے لطیف لالا جیسے غدار پشتون کو ووٹ دے کر اپنا رہنماء منتخب کیا. پنجاب کے لوگ بھی اب ایسٹبلشمنٹ سے اتنا تنگ ا چکےہیں کہ باقی صوبوں کے ماضی غداروں کو گلے لگا رہے ہیں.
#SupremeCourtBarElection#SupremeCourt
@Adv_LatifAfridi
Congratulations to our own Lateef Lala on winning the election for president of Supreme Court Bar Association.
#SupremeCourtBarElection
@Adv_LatifAfridi
پی۔ڈی۔ایم کےجلسے پنجاب اور سندھ میں بھی ہیوےلیکن دھماکےصرف پشاور اور کوئٹہ میں۔ شیخ رشید نے بھی کوئٹہ اور پشاور میں بلاسٹ ہونے کا کہا تھا۔
نتیجہ: لڑے پنجابی، سندھی اور جی۔ایچ۔کیو لیکن مرے گاپشتون ہی۔ واہ
@mjdawar#Peshawarblast#Peshawar_Madrasa_Blast#PeshawarAttack