شریف خاندان کی خوشیوں سے ظاہر ہے کہ ارشد شریف کے قتل سے انہیں کوئی بہت بڑا ریلیف ملا ہے
ملازم صحافی بھی بہت مطمئن دکھائی دے رہے ہیں
اللہ کرے کہ وہ سب کسی طرح سامنے آئے کہ جس کیلئے ارشد شریف نے اپنی جان قربان کی ہے
تاکہ شریف اور زرداری مافیاز کی بربادی پر ہم بھی جشن منائیں !!
غرور ٹوٹ گیا مگر کوئی مرتبہ نہ ملا
ستم کے بعد بھی کچھ حاصلِ وفا نہ ملا
سرِ حسین ٔ ملا ہے یزید کو لیکن
شکست یہ ہے کہ پھر بھی جھکا ہوا نہ ملا
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
اہم ثبوت ضائع نہ ہونے دیجیے گا!!
behind closed doors netflix .
یہ ڈاکومنٹری فلم بن رہی تھی جس میں دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستان کے کرپٹ ٹولے بھی بے نقاب ہونے ہیں اس فلم کو بنانے میں ارشد شریف ثبوتوں سمیت شامل تھا ۔اسے راستے سے ہٹایا گیا 😢😭
لاکھوں جانوں اور عزتوں کی قربانیوں کے بعد زمین کا ٹکڑا اس لئے حاصل کیا تھا کہ جہاں حق بات کرنے کی سزاء موت دی جائے ؟
تو پھر انگریز کی غلامی ہی بہتر تھی
چاہے غلامی ہی ہوتی مگر بنیادی سہولیات تو ملتیں 😑
بدبختوں نے اس معصوم بچے کو یتیم کر دیا😭😭
خدا تمہارے چہرے خاک آلود کرے
اس معصوم کا کیا قصور تھا ؟
اب یہ تمام عمر اپنے باپ کو نہیں دیکھ سکے گا
روز قیامت اسکا ہاتھ اور تمہارا گریبان ہوگا
اور وہاں انصاف ہوتا ہے
فقط انصاف
اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری ابھی اپنے گھروں سے نکلیں پھولوں کے گلدستے لیں اور ارشد شریف شہید کے گھر کے باہر رکھ کر آئیں۔
یاد رکھیں ارشد شریف نے ہم 22 کڑور پاکستانیو کی وجہ سے جان دی اتنا تو حق بنتا ہے۔
اس پیغام کو پھیلائے ریٹویٹ کرکے یا ٹویٹ کرکے ۔شکریہ
سوال یہ ہے کہ اگر آپ کا ارشد شریف کے قتل میں کوئ ہاتھ نہی تو پھر ہر چینل کو فون کر کے ڈرایا کیوں جا رہا ہے کہ کیا کہنا ہے اور کیا نہیں۔ سیدھا مارشل لا لگائیں اور ہر سرکش کو ارشد شریف کی طرح مروا دیں۔ اتنے ڈرامے کی کیا ضرورت ہے
انتہائی افسوس ہے آج صبح ارشد شریف کے بہیمانہ قتل کی خبر کی آمد کے فوراً بعد ہمارے کچھ چینلز نے اس واقعے کو ظالمانہ spin دیتے ہوئے اسے ٹریفک حادثہ کہنا شروع کردیا یاد رکھیں ارشد شریف قتل پاکستان میں آزادی صحافت کی طویل مکروہ تاریخ کا مکروہ ترین واقعہ ہے حکومت خاموش افسوس صد افسوس
پاکستان کے دشمنوں کا دیرینہ مقصد پاکستانیوں کو اپنی فوج سے نفرت کروا کر لڑوانا تھا جسے وہ چند کرپٹ سیاستدانوں اور جرنیلوں کی مدد سے حاصل کرنے کے قریب ہیں۔
پاکستان کا اللّٰہ وارث۔
بے شرمی کی سب حدیں پار ہو گئیں۔
عمران خان کا خوف۔
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت جس نے کہا کہ کراچی میں مقامی حکومتوں کے الیکشن کرانے کے لیے ہمارے پاس نفری موجود نہیں انہوں نے چھ ہزار اہلکار اسلامآباد بھیج دیے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
Karachi
@agentjay2009
My resources claim that there will be crackdown on social media activists by fascist; corrupt federal govt of Pakistan starting 25 Oct 2020.
FIA will launch the campaign.
#Beware