آپ اس سرکاری حاجن کی ٹویٹس پڑھیں کبھی حکومت کو عیدی کبھی گھبرانا نہیں ہے کبھی یہ بتاتی ہوتی تھی باہر کے لوگوں کی فی کس آمدنی اور یہ سب غلاظتیں تب تھی جب 3.5 سال میں ساٹھ روپے بڑھا تھا پیٹرول اب 80 دنوں میں 100 روپے پیٹرول 134 روپے ڈیزل بڑھ گیا لیکن یہ بےشرم لوگ خاموش ہیں
Pakistan today conducted successful flight test of Shaheen-III surface to surface ballistic missile. The test flight was aimed at revalidating various design and technical parameters of the weapon system.