CDLD وہ واحد ادارہ جس کے ملازمین انتہائی محنت اور ایمانداری کیساتھ اپنا کام سرانجام دیتے ہے ،جس کا فوری فائدہ غریب عوام کو پہنچ رہا ہے،گورنمنٹCDLD ملازمین کو ریگولرایز کرکے عوام کو ان کے خدمات سے مستقل طور پر مستفید ہونے کا
موقع دے.
@PervezKhattakP
#RegularizeCDLDEmployees