خیبر پختونخوا پولیس کے جوانوں کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے۔ "Coper's Cafe" جیسے جدید ویلفیئر اقدامات پولیس فورس کے حوصلے بلند کرنے اور انہیں بہتر سہولیات فراہم کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہیں۔ آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید اور پوری پولیس ٹیم کو اس قابلِ تحسین اقدام پر مبارکباد۔
#PoliceWelfare

خیبر پختونخوا کے تاریخی ادارے پیراپلیجک سنٹر پشاور کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر محمد الیاس قانونی خلاف ورزیوں، اختیارات میں مداخلت اور ادارہ جاتی کشیدگی کے باعث مستعفی ہوگئے
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے نام بھیجے گئے خط میں ڈاکٹر محمد الیاس نے ادارے کے اندر مبینہ قانونی خلاف ورزیوں، انتظامی بے ضابطگیوں، اختیارات میں مداخلت اور بڑھتی ہوئی ادارہ جاتی کشیدگی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
نئے بورڈ کی تشکیل کے بعد ایسے فیصلے کیے گئے جو ان کے مطابق پیراپلیجک سینٹر ایکٹ 2009 اور ادارہ جاتی حکمرانی کے بنیادی اصولوں سے متصادم ہیں متعدد اہم فیصلے نہ صرف مقررہ قانونی طریقہ کار کے بغیر کیے گئے بلکہ انتظامیہ سے مناسب مشاورت بھی نہیں کی گئی جس سے ادارے کے قانونی اور انتظامی ڈھانچے کو نقصان پہنچا۔
خط کا متن
ریوائٹلائزیشن آف پشاور پلان کے تحت پشاور میں ٹریفک کے بہاؤ کو بہتر بنانے اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت اور صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی نگرانی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔
آج حیات آباد ٹول پلازہ پر انڈر پاس کا سنگِ بنیاد رکھا جا رہا ہے، جس کی تقریب کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
اس تقریب کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کریں گے۔
کراچی میں عمران تاج کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ رمضان جیسے مقدس مہینے میں گھر میں گھس کر خواتین اور بچوں کو ہراساں کرنا اور ایک شہری کو اغوا کرنا یہ صرف ایک خاندان پر ظلم نہیں بلکہ پورے معاشرے کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے، یہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
صرف اس بنیاد پر کہ کسی کا بھائی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے، اسے نشانہ بنانا نہ صرف ناانصافی بلکہ کھلی زیادتی ہے، اور یہ پورے نظامِ انصاف پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
میں مطالبہ کرتا ہوں کہ عمران تاج کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے اور اس واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
ہم سب عمران تاج کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ دعا ہے کہ وہ خیریت سے جلد اپنے گھر واپس آئیں۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ایڈوکیٹ خرم زیشان کی خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں انصاف ڈاکٹر فارم کی جانب سے منعقد تقریب کے شرکاء سے خطاب۔
@khurramzeeshan
پیٹرولیم کی قیمتوں میں یک دم 55 روپے اضافہ ایک نہایت ظالمانہ اور عوام دشمن اقدام ہے جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں؛ یہ فیصلہ عوام کی معاشی زندگی کو تباہ کرنے کے مترادف ہے، اس لیے یہ نامنظور ہے۔
پیٹرولیم کی قیمتوں میں ایک دم 55 روپے اضافہ کرنا عوام کے ساتھ کھلا ظلم ہے۔ اس طرح اچانک اتنا بڑا اضافہ ہر ضرورتِ زندگی کی اشیاء کی قیمتوں کو آسمان تک پہنچا دے گا۔
یہ اقدام یقیناً عوام کی کمر توڑ کر رکھ دے گا۔
ایک طرف عمران خان کی حکومت کے انقلابی اقدامات تھے، جب کورونا جیسی عالمی وبا کے موقع پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا، تو ضروری اشیاء پر سبسڈی دی گئی، پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس تقریباً ختم کر دیے گئے، اور عالمی منڈی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پیٹرولیم کی قیمتوں کو کم کر کے عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کیا گیا۔
دوسری طرف یہ موجودہ جعلی، غیر قانونی اور قابض حکومت ہے جو عوام کے خون کی پیاسی ہے۔ پیٹرولیم کی قیمتوں میں یکدم 55 روپے اضافہ ایک نہایت ظالمانہ اور عوام دشمن اقدام ہے جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ یہ فیصلہ عوام پر معاشی بوجھ ڈالنے کے مترادف ہے اور اسے یکسر مسترد کرتے ہے۔

سپریم کورٹ کے باہر جاری احتجاجی دھرنے میں پارلیمانی پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ موجود ہوں!!
عمران خان تک ڈاکٹرز کی رسائی کے حوالے سے تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی نے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا ہوا ہے۔
Dr. Aasim Yusuf's latest statement, issued following a conference call with the doctors currently treating Mr. Imran Khan and after their recent visit to assess his condition. February 16, 2026.
#KhanNeedsUrgentTreatment
پچھلی چار راتوں سے اس مردِ آہن،
ہمت اور استقامت کے پیکر،
@MeenakhanAfridi
جو کہ صوبے کا سینئر صوبائی وزیر ہے، نے کارکنان کے ہمراہ اپنی نیندیں قربان کی ہے۔
وہ اس بات پر قائم ہے کہ اگر اُن کے لیڈر عمران خان آنکھ کی تکلیف کی وجہ سے جیل میں بے سکون ہیں، تو وہ خود کیسے سکون کی نیند سو سکتا ہے۔
صوابی دھرنا!!!
سر فروشی کی تمنا لیے یہ نوجوان میدان میں نکلے ہیں۔ ان شاء اللہ ہم بہت جلد اپنے قائد عمران خان کو رہا کروا کر اور اس قوم کو حقیقی آزادی دلا کر ہی دم لیں گے۔
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی @MeenakhanAfridi آج چوتھے روز بھی صوابی انٹرچینج دھرنے میں اپنے ساتھیوں شاہد خٹک، نعیم حیدر پنجوتھہ، شفیع جان، شفقت ایاز اور دیگر جانثار کارکنان کے ہمراہ موجود ہے۔ کارکنان کا جوش و ولولہ دیدنی ہے اور عزم گزرتے دنوں کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔
#ComeToStreetsForKhan
پچھلی چار راتوں سے اس مردِ آہن،
ہمت اور استقامت کے پیکر، @MeenakhanAfridi جو کہ صوبے کا سینئر صوبائی وزیر ہے، نے اپنی نیندیں قربان کی ہے۔
وہ اس بات پر قائم ہے کہ اگر اُن کے لیڈر عمران خان آنکھ کی تکلیف کی وجہ سے جیل میں بے سکون ہیں، تو وہ خود کیسے سکون کی نیند سو سکتا ہے۔
صوابی دھرنا!!!
سر فروشی کی تمنا لیے یہ نوجوان @MeenakhanAfridi میدان میں نکلے ہیں۔ ان شاء اللہ ہم بہت جلد اپنے قائد عمران خان کو رہا کروا کر اور اس قوم کو حقیقی آزادی دلا کر ہی دم لیں گے۔
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی آج چوتھے روز بھی صوابی انٹرچینج دھرنے موجود ہے۔
صوابی دھرنا!!!
سر فروشی کی تمنا لیے یہ نوجوان میدان میں نکلے ہیں۔ ان شاء اللہ ہم بہت جلد اپنے قائد عمران خان کو رہا کروا کر اور اس قوم کو حقیقی آزادی دلا کر ہی دم لیں گے۔
میں آج صوابی انٹرچینج دھرنے میں شاہد خٹک، نعیم حیدر پنجوتھہ، شفیع جان، شفقت ایاز اور دیگر جانثار کارکنان کے ہمراہ موجود ہوں۔ کارکنان کا جوش و ولولہ دیدنی ہے اور عزم گزرتے دنوں کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔