@fawadchaudhry خواجہ صاحب کا قول کوئی شرم ہوتی ہےکوئی حیا ہوتی ہےفوادچوہدری جیسےمنہ کے پکے شخص پر صادق اترتا ہے کیونکہ یہ محترم اور انکے لیڈر عمران نیازی اپنے دور حکومت میں اس پروگرام کوبین القوامی مقبولیت کےباعث بندتونہ کرسکےالبتہ نام بدل کراور اپنا کارنامہ بتا کر اسکی داد ضرور وصول کرتے رہے
شکریہ ملتان آپ نے اتنی بڑی تعداد میں شرکت کرکے آج واضح پیغام بھیج دیا ہے کہ آپ نفرت، تقسیم اور تشدد کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، میں یہ الیکشن نہ تشدد کے زور پر لڑ رہا ہوں اور نہ ہی نفرت اور تقسیم کو پھیلا کر لڑ رہا ہوں۔ میں یہ انتخابات عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے لڑ رہا ہوں۔
#چنو_نئی_سوچ_کو
@AbsarAlamHaider@BdTamiz ابصار صاحب دو کروڑ تو بہت بڑی رقم ہے بقول ایک برگیڈئیر ر صاحب موصوف انکے لئے 5 ہزار روپے ماہانہ کے عیوض مخبری کا کام انجام دیتے تھے