بلوچ یکجہتی کونسل کا اسلام آباد میں موجود لانگ مارچ ۔۔
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ سے میرے سوال جواب ۔۔
بلوچ لاپتہ افراد کا معاملہ سنجیدہ اور گھمبیر ہے، ریاست اسے حل بھی کرنا چاہتی ہے ۔۔
لیکن بلوچستان کی ایک اور حقیقت کالعدم دہشتگرد تنظیمیں اور پاکستان مخالف ممالک کا ان کو سپورٹ کرنا بھی ہے جو بلوچستان میں دہشتگردی پھیلاتی اور معصوم بلوچوں کے ساتھ ساتھ پنجابی مزدوروں اور دیگر شہریوں کو بھی قتل کرتی ہیں تاکہ صوبے اور ملک میں انتشار پھیلے۔ کیا ڈاکٹر ماہرنگ بکوچ ان دہشتگرد تنظیموں کی مذمت کرتی ہیں۔۔!!؟؟؟ سنئیے ۔۔
کیا ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، BLA ، BLF، BRA سمیت دیگر دہشتگرد تنظیموں کی مذمت کرتی ہیں۔۔۔ کیا ان مقتول اور لاپتہ افراد کیلئے بھی کوئی آواز اٹھائے گا، لانگ مارچ نکالے گا ۔۔۔ ؟؟؟
Among the more than two hundred arrested friends, the whereabouts of our 14 friends remain unknown until now & we are not being informed about them. Meanwhile, our arrested friends r being jailed without appearing in court. We need help from the whole world right now.
بوڑھے والدین ہمدردی کے چار لفظ سن کر بچوں کی طرح زور قطار لپٹ کر رونے لگتے ہیں
مگر یہاں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو ناکو معیار بلوچ کو سازشیں بیرونی ایجنڈے پر کام کرنے والا ملک دشمن بتاتے ہیں
اسلئیے ناکو معیار اپنا مقدمہ عوامی عدالت میں لے آیا ہے
#MarchAgainstBalochGenocide
گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے آج ذاتی حیثیت میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسلام آباد کے دھرنے میں شرکت کی اور پھر انکی کوشش سے کچھ وفاقی وزرا بھی اس دھرنے میں آئے اور انہوں نے مظلوم بلوچ ماؤں اور بہنوں کی فریاد سنی
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے اس وقت ہمارا احتجاجی دھرنا جاری ہے
تمام اقوام سے اپیل ہے آگے آئیں بلوچستان میں جبری گمشدگیوں فیک انکاؤنٹر ظلم اور تشدد کے خلاف ہماری اس جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں
بلوچ ماؤں بہنوں کی نگاہیں آپکی منتظر رہیں گی
#MarchAgainstBalochGenocide
Zakir Majeed Baloch was a student of English Literature.He was arrested from Mastung area of Balochistan in 2009 and still missing. His mother came to Islamabad to join a protest against enforced disappearances.She told me today that unknown people burned her home few weeks ago.
Not a single one of the friends arrested and forcibly disappeared from ISB has been released, nor have the arrested people from DG Khan been released, but forced disappearances are still going on in Balochistan. But we will not remain silent. This movement will be more powerful.
اقرار بھائی آجکل سکستھ جنریشن وار شروع ہو چکی ہے اور مسلم لیگ ن کے سائیبر کمانڈوز مطالبہ کر رہے ہیں کہ غدار حامد میر کو تن دو سیاسی جماعتوں کے سوشل میڈیا سیل خفیہ اداروں کے لئے کرائے کے سپاہی بن جائیں تو انہیں سنجیدہ نہیں لینا چاہئیے ایسی جماعتوں کی قیادت کے انجام سے ڈرنا چاہئیے