آخر کا جاوید میانداد صاحب نے غیرت ہمت اور انسانیت دکھائی۔ پاکستانی دوسرے کرکٹرز کو بھی خاموش نہیں رہنا چاہیئے۔ عمران خان کو زیادہ فرق نہیں پڑے گا۔ آپ خود کو ایکسپوز کر رہے ہیں۔ وہ بھی پوری دنیا کے سامنے۔
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے اپنے پیغام میں کہا کہ “میں گریک چیپل اور دیگر سابق انٹرنیشنل کپتانوں کی حمایت کرتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ عدالت کے حکم پر ہونے والے عمران خان کے طبی معائنے کو مکمل ہونے کا موقع دیا جائے گا اور اہلِ خانہ سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔ مجھے امید ہے کہ عمران خان کے ساتھ وہی وقار اور احترام روا رکھا جائے گا جس کا ہر انسان مستحق ہے”۔
اس وقت پوری دنیا میں ٹاپ ہیڈ لائن عمران خان کی صحت کا معاملہ چل رہا ہے، ہر ملک میں اس پر میڈیا رپورٹ کررہا ہے،
عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویوز کیلئے اپروچ کررہا ہے
جاوید میانداد کا عمران خان کے حق میں بولا گیا ایک ایک لفظ کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے۔
خدارا۔۔ ظلم توڑنا بند کیجئے اور بےگناہ عمران خان کی جان چھوڑ کر اپنے کام پر توجہ دیجئے جو آپ سے ہو نہیں رہا۔
جب ہمیں یہ معلوم ہوا کہ تشویش اور تناو کی وجہ سے ان کا بلڈپریشر خطرناک حد تک بڑھ گیا تھا ، تو یہ ہمارے لیے شدید صدمے کا باعث تھا میں نے اپنی پوری زندگی میں انہیں کبھی پریشان یا متفکر نہیں دیکھا وہ ہر حال میں پرامید رہنے والے انسان ہیں ان کا بلڈ پریشر شوٹ کرنا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ان پر کتنا شدید ذہنی دباو اور جسمانی تشدد کیاجارہا ہے، سلیمان خان
عمران خان کے بیٹوں کو غدار،یہودی،کرکٹ میں سیاست لانے والے اور پتا نہیں کیا کیا کہنے والوں کو یہ کلپ نظر نہیں آیا؟؟؟
یا ہو سکتا کہ انگریزی کا مسلہ ہو سمجھ نہ آئی ہو🤭
کپتانوں کے کپتان عمران خان کا بیٹوں کا ٹیسٹ میچ کے دوران مائکل ایتھرٹن سے انٹرویو،
والد کا پورٹریٹ دیکھ کر بیٹے جزباتی ہوگیے۔
چار سال سے عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی۔
خان پر مظالم پر انٹرنینشل کرکٹ ،دنیائے کرکٹ کے بڑے نام کھل کر اب آواز بلند کر رہیں ہیں۔
🚨27 ستمبر کو ہم اتنی بڑی تعداد میں نکلیں گے کہ انکو گولی چلانے کا موقع نہیں ملے گا اور اللہ کی ذات پر پورا یقین ہے کہ کامیاب ہوکر لوٹیں گے، 27 ستمبر کو اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر نکلنا !!
سہیل آفریدی
بریکنگ نیوز 🚨خان کیلئے دنیا بول پڑی 🔥🔥
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن، پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران فخرِ پاکستان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں کہ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ کسی کو ان تک رسائی حاصل نہیں۔
اس کی ہر ایک بات ٹھیک نکلی ہے۔۔۔
وہ نجومی ہے۔۔۔
کل دیکھا ہے نا ایک کرنل کے کالر میں ہاتھ ڈالا گیا
جس جس نے ظلم کیا سب کا حساب ہوگا
کسی کے ساتھ زیادتی کروگے تمھارے ساتھ بھی زیادتی ہوگی
آزادی چھیننی پڑتی ہے
آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا
زنجریں گرتی نہیں ہے توڑنی پڑتی ہیں
ہمارے پارٹی اس نظریے پہ نہیں ہے
جو سیدھے راستے پہ چلے گا اس کو ثواب ملے گا۔۔
عمران خان اپنی طاقت پہ نکلے گا۔۔۔
سہیل آفریدی کو آٹھ مہینے ہوگئے۔
اس کا لیڈر بیمار ہے
اور یہ کچھ نہیں کررہا۔۔۔
اڈیالہ جیل کے باہر ورکرز کی گفتگو۔۔۔
ہیلتھ کارڈ لانے کا مقصد یہ تھا کہ سرکاری ہسپتال اب بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں ، آدھے مریض پرائیویٹ ہسپتالوں میں جانے چاہئیں لیکن عمران خان کی نفرت میں ہیلتھ کارڈ ختم کردیا گیا
ہیلتھ کارڈ کے لیے کہا گیا کہ پیسے نہیں ہیں لیکن میڈیا کو پچاس ارب سے زائد دینے ، گیارہ ارب کا جہاز خریدنے ، آئی پی پیز کو ہزار ہا ارب دینے ، آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں بڑھانے ، اراکین اسمبلئ، اسپیکر ، چیئرمین سینٹ اور وزرا کی تنخواہیں بڑھانے کے لئے پیسہ موجود ہے ، یہ اشرافیہ کا نظام ہے