ایف سی کے بہادر جوان عثمان غنی شہید نے بلوچستان میں وطن کے دفاع کے دوران جامِ شہادت نوش کیا۔ شادی کو ابھی ڈیڑھ ماہ ہی ہوا تھا، مگر انہوں نے اپنے فرض کو ہر چیز پر مقدم رکھا۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰
جذبۂ شہادت سے سرشار پاک وطن کا جوان رضاے الٰہی پر قربان ہو کر کامیاب ہوا۔ 💔
اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔
پاک آرمی اور پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
اللہ کی راہ میں سرحد پر ایک دن پہرہ دینا، دنیا اور جو کچھ اس دنیا میں ہے، ان سب سے بہتر ہے۔"
صحیح بخاری 2892
Field Marshal Syed Asim Munir COAS & CDF of Pakistan
شہید ہماری پہچان ہے، شہداء کے لواحقین ہماری مان ہیں
Martyrs and their families are the pride and honour of our nation, and no one will be allowed to insult them!
🚫Fazal ur Rehman REJECTED❌
#Pakistan#AsimMunir#ISPR
ISPR, 8 July 2026:
Field Marshal Syed Asim Munir addressed the graduating officers of the National Security and War Course at the National Defence University (NDU), Islamabad.
DG ISPR Lieutenant General Ahmed Sharif Chaudhry
🔴No matter where you hide in Balochistan, We will Hunt you down and Hurt you ! 💥
🔴Under the Leadership of Field Marshal Syed Asim Munir, the Armed Forces has absolute clarity on what to do with terrorists!
No place for terrorists to hide in Pakistan
1986 to 2026
2nd Lieutenant to Field Marshal
The Rise of Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff (#COAS) and Chief of Defence Forces (CDF)
2026 marks 40 years of distinguished service to #Pakistan
The Worlds Favourite Field Marshal !
#AsimMunir#ISPR
🔺 پاک فوج کا دوٹوک جواب:
ایٹمی طاقت پاکستان کو مٹانے کے خواب دیکھنے والے اپنی اوقات یاد رکھیں۔ ایسی دھمکیاں بھارت کی انتہاپسند اور جنگی ذہنیت کو بے نقاب کرتی ہیں۔ پاکستان پر میلی آنکھ ڈالنے والوں کو ایسا جواب ملے گا جسے نسلیں یاد رکھیں گی۔
پاکستان کی اسٹریٹجک کمیونیکیشن آج دنیا کے لیے مثال ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں ہم نفرت انگیز مہمات کا جواب تحمل، سچائی اور قومی وقار کے ساتھ دیتے ہیں۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نہ صرف سرحدوں بلکہ بیانیے کا دفاع بھی پوری حکمت اور وقار کے ساتھ کر رہا ہے۔ جھوٹے پروپیگنڈے کا جواب ہمیشہ سچ اور ادارہ جاتی بصیرت سے دیا جاتا ہے۔
بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو جغرافیہ سے مٹانے کی دوبارہ دھمکی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی!
لیکن یہ بھارتی آرمی چیف بھول گیا ہے کہ اب پاکستان کا وہ پرانا دور نہیں رہا جس میں وزیر اعظم بولتا تھا کہ کیا کروں؟ حملہ کر دوں ہندوستان پر؟
اب جواب دیا جائے گا اور ٹھوک کر دیا جائے گا