1- Shaan Masood
2- Imam-ul-Haq
3- Abdullah Shafique
Take any one as opener & let Babar Azam play at no 3 in Champions trophy. Make things easier for everyone.
اگلی دفعہ احتجاج کرنا ہو تو پنجاب کو قیادت کرنی چاہیے۔ پختونخوا کو پلان Z پر رکھیں، جیسے پچھلے تین احتجاجوں میں پختونخوا آگے تھا اور پنجاب کا پلان دوربین سے بھی غائب تھا۔ پنجاب کی ڈرپوک قیادت پشتونوں کو ڈال کے طور پر استعمال کرتی ہے اور پھر وقت آنے پر جنازے پر تک نہیں آتے۔
اگر پارٹی قیادت ایم پی اے ایم این ایز یہ سمجھتے ہیں کہ جھوٹی موٹی پوسٹ لگانے سے ہمارا دکھ کم ہو جائے گا یا ہم ان پر یقین کر لیں گے ۔۔۔خاموش تھے ہم چاہتے تھے خان صاحب جیل میں ہیں اور ہم نے اسی کی عادت کے ساتھ چلنا ہے ۔۔۔لیکن قیادت نے تو ورکرز کو استعمال کرنا شروع کر دیا ۔۔۔اج سینکڑوں بندے مر گئے اور پھر بھی یہ لوگ ڈرامے کر رہے ہیں
وہ ریاست اور قانون کے پابند ہو کر آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
و دو تہائی اکثریت کے ساتھ ووٹ لے کر آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
وہ خالی ہاتھ تم سے اپنا چھینا ہوا آئینی اور جمہوری حق واپس مانگنے آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
گولیوں کی زبان میں بات کرنے والو اب بتاو وہ اگلی بار کس حیثیت میں اور ہاتھوں میں کیا لے کے آئیں کہ تم ان کی بات سنو گے ؟
People dont need your safety.come and fight alongwith your unarmed and innocent workers or resign.your enjoyments at the cost of workers blood must come to an end.
اگر یہ معلومات درست ہیں تو یہ ملکی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے جہاں سرکار نے نہتے مظاہرین کو مارا۔ تحریک انصاف کو فورا پوری تحقیق کے بعد اپنے لاپتہ کارکنوں کی فہرست جاری کرنی چاہیئے۔
کچھ لوگوں کے حوالے سے حیران کن چیزیں سامنے آ رہی ہیں۔ بشریٰ بی بی کو ناکام کرنے کی بہت کوشش کی گئی 25 اور 26 کی درمیانی شب انہیں گرفتار کروانے کا منصوبہ بھی تھا مگر اسلام آباد اور راولپنڈی والوں نے ناکام بنایا۔