بارود زدہ بلوچستان میں اتنا بڑا پاور شو ثابت کرتا ہے کہ مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم عالیہ احتجاجی سیاست کے فقط مسافر نہیں بلکہ قافلہ سالار ہیں
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
ارے مولوی کو اقتدار دے کر تو دیکھو
قوم کے ایک ایک روپے کا حساب دے گا
تازہ مثال جامعہ فاروقیہ کراچی کی
پوسٹ شیئر کر کے مدارس کا یہ روشن چہرہ بھی معاشرے میں اجاگر کریں
#شکریہ_اہل_مدارس
واضح پیغام دینا چاہتا ہوں یہ الفاظ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم عالیہ کے ہے
خدا کی قسم قائد کے یہ الفاظ سن کے روح تک لرز گئی ہے
اللّٰہ میرے قائد کو لمبی زندگی عطاء کرے
#وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
شاباش کراچی والو شاباش
آج بمورخہ 14 مئی جمعیت علماء اسلام پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان وحدت امت کانفرنس جاری ہے جس سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ خصوصی خطاب کریگا
#وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
لڑا ایران،
مار اسرائیل نے کھائی،
ہار امریکہ کی ہوئی،
برباد امارات ہو گیا،
فائدہ چین لے گیا،
عزت ایران کو ملی،
بے عزتی انڈیا کی ہوئی…
اور آخر میں حسبِ روایت
پٹرول پاکستان میں مہنگا ہو گیا۔ 😄
#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
تحفظ دینی مدارس
حقوق بلوچستان
ملک میں بدامنی
کیخلاف 4 جون کو انشاءاللہ العزیز ایک بہت بڑا اجتماع پشین بلوچستان میں ہورہاہے تیاری ضرورکریں
#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
آپ جتنا مرضی چاھیں مولانا صاحب کی تقریروں کو سنسر کرلیں ھم جمعیت کے ڈیجیٹل میڈیا کے کارکن انکی آواز ھیں اور انکی آواز دنیا تک پہنچتی رھے گی ان شاءاللہ
#ریاست_یا_سوتیلی_ماں