گلگت بلتستان میں 7 جون کو انتخابات ہونے جا رہے ہیں، اور فسطائی رجیم ایک بار پھر وہی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے جو 2024 کے انتخابات میں کیے گئے تھے۔
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پورے نظام پر قبضے کے باوجود رجیم آج بھی عوام کے فیصلے سے خوفزدہ ہے — اُن عوام سے جن کے دل عمران خان کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور جو اس کے نظریے کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔
میں گلگت بلتستان کے غیور عوام سے اپیل کرتی ہوں کہ اس رجیم کو اسی طرح شکست دیں جس طرح 2024 میں دی تھی۔ البتہ اس بار صرف ووٹ ڈالنا کافی نہیں؛ اپنے ووٹ، مینڈیٹ اور نتائج کی حفاظت بھی کریں۔ جعلی نتائج کے ذریعے عوامی فیصلے کو چرانے کی اجازت نہ دیں۔
گلگت بلتستان کے عوام میرے دل میں خاص مقام رکھتے ہیں۔ میں نے اس خطے میں فلاحی کاموں کے حوالے سے قریب سے کام کیا ہے اور وہاں کے لوگوں کی ہمت، غیرت اور محبت کبھی نہیں بھول سکتی۔
گلگت بلتستان زندہ باد۔
پاکستان پائندہ باد۔
ڈاکٹر یاسمین راشد
@Dr_YasminRashid
جیسے مرنے والے کو خبر نہیں ہوتی کہ اس کی مال و دولت کون لے گیا، ویسے ہی مردہ قوموں کو بھی احساس نہیں ہوتا کہ ان کے وسائل اور سرمایہ کون لوٹ رہا ہے۔ مظہر برلاس
#pakistan@mazhar_barlas
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ پاک فوج نے بندوق کی نوک پر قوم کا مینڈیٹ چھینا جعلی فارم سینتالیس بنا کر اپنی کٹھ پتلیوں کو حکومت بنا کر دی۔ عمران خان یہ الیکشن واضح اکثریت سے جیتا تھا۔
انصار عباسی صاحب سچے ہیں تو یونہی کلمہ پڑھ کر اسے جھٹلا دیں۔
🧵Part 1/n
“عاصم منیر کی پالیسیاں اس ملک کے لیے تباہ کن ہیں۔ اس کی پالیسیوں کی وجہ سے ہر جانب ہمارے ہی لوگ شہید ہو رہے ہیں۔ پولیس اہلکار، فوجی اور عام بے گناہ لوگ جو شہید ہو رہے ہیں سب ہمارے اپنے ہیں۔
دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے بند کمروں کے فیصلوں کی بجائے ایک موثر، سیاسی بصیرت پر مبنی جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے۔
تاریخ سے ثابت ہے کہ ڈکٹیٹرز کبھی بھی امن نہیں لاسکتے۔ کیونکہ ملٹری ڈکٹیٹرز کو Military Solution کے علاوہ کوئی حل نظر نہیں آتا۔ لہذا یہ سیاستدانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ معاملہ فہمی سے ملک میں دیرپا امن کا قیام یقینی بنائیں۔ فارم 47 کی جعلی حکومت کا نہ ہی استحقاق ہے اور نہ اہلیت کہ وہ قیامِ امن میں مؤثر کردار ادا کرسکے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
بلوچستان اور بلوچستان کے لوگوں کے اوپر ہم خاص توجہ دے رہے ہیں کیونکہ یہ پیچھے رہ گئے ہیں، جتنے فنڈز ہماری حکومت نے بلوچستان کو دئے ہیں پہلے کبھی کسی نے نہیں دئے۔
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 💔
بہتر مستقبل اور روزگار کی تلاش
رواں سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ڈھائی لاکھ پاکستانی بیرون ملک چلے گئے، ڈیڑھ لاکھ مزدور، ایک ہزار سے زیادہ ڈاکٹرز، 2 ہزار انجینئرز، 1600 سے زیادہ اکائونٹنٹس اور 500 سے زیادہ آئی ٹی ماہرین بھی شامل
الیکشن کب کروانے ہیں اس کا فیصلہ میں کروں گا، میں مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ہوں
(جنرل ضیاء الحق)
میری مرضی ھے کہ میں کب الیکشن کرواتا ہوں
(جنرل پرویز مشرف)
"ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
بھارت کی فوج سیاست زدہ ھے"
(ڈی جی آئی ایس پی آر)
@OfficialDGISPR@adgpi
پاسپورٹس کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان نیچے سے چوتھے نمبر پر ہے
پاکستان کی آدھی آبادی خط غربت سے نیچے زندگیاں گھسیٹ رہی ہے
فوج کی معاشی پالیسیوں کے سبب چار سال سے ایکسپورٹس گررہی ہیں
لیکن 14 اگست کو ہمارے ملک میں شاندار فوجی پریڈ ہوگی وہ دیکھنا مت بھولیے۔
بھارت کی آرمی سیاست زدہ ہے
(ڈی جی آئی ایس پی آر)
بھارت کی 78 سالہ تاریخ میں آج تک کسی آرمی چیف نے سیاست میں مداخلت نہیں کی، عوامی مینڈیٹ چوری نہیں کیا اور مارشل لاء نہیں لگایا۔
پاکستانی فوج کا ترجمان جھوٹا ہی نہیں بلکہ انتہا درجے کا بےغیرت بھی ھے
@OfficialDGISPR
سچ یہ ہے کہ اٹھہتر سال سے آپ ملک لوٹ کر کھا گئے
سچ یہ ہے کہ قائد اعظم کا قتل آپ نے کیا
سچ یہ ہے فاطمہ جناح کو بے حرمتی کے بعد قتل کیا ان کی تذلیل کی گئی
سچ یہ ہے کہ جرنیلوں نے شراب ، شباب وکباب کے نشے میں ملک کو توڑ دیا
سچ یہ ہے کہ آپ اس ملک کے لیے ناسور ہیں
سچ یہ ہے کہ نہ ملک خدا کا نور ہے نہ راز ہے نہ آپ اللہ کی فوج ہیں ۔
سچ یہ ہے کہ آپ سے زیادہ مالی و اخلاقی طور پر کرپت اس روئے زمیں پر اور کوئی نہیں
سچ یہ ہے کہ دہشتگردی کے پیچھے آپ ہیں
سچ یہ ہے کہ الیکشن آپ نے چوری کیے نو مئی آپ نے کروایا آپ نے چھبیس نومبر کو قتلِ عام کیا ۔
سچ یہ ہے کہ آپ سے عوام کو گھن آتی ہے ۔
ایران جنگ جیتا ہے تو انہیں تو47سال کی پابندیاں ختم، تیل بیچنے کی اجازت، ان کے پانی کے ڈیم فل، معشیت کی ترقی مل رہی ہے ان کی تو قربانیاں رنگ لاہیں۔۔۔جبکہ ۔۔۔بینان المرسوس جیتنے کے بعد،
ہمارا پانی بند، میشت تباہ، بے روزگاری، خطےمیں سب سے زیادہ پٹرول، بجلی، گیس مہنگی ہوگئی۔ کیوں؟