ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی کالجز اور یونیورسٹیز کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
تعطیلات 23 دسمبر سے 6 جنوری تک ہونگی، نوٹیفیکیشن
@Shafqat_Mahmood زیادہ پڑھے لکھے صاحب ! آپکے بہت بھاشن سن لیے !
سیرو تفریح چھوڑیں
اپنی ڈیوٹی پوری کریں
اسلام آباد میں گرفتار بچے رھا کروائیں
امتحانات موخر کرکے سلیبس مکمل کروائیں
پہلےبچوں کو فیل کرواؤ گے
پھر
سپلیمنٹری کرواؤ گےکیوں ؟
⚠️کچھ جعل ساز آپ کوفری سم کارڈ، مفت فون کنکشن یا راشن کا لالچ دے کر آپ کے انگوٹھوں /انگلیوں کے نشانات اور دیگر ذاتی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ قیمتی ڈیٹا غیر قانونی سرگرمیوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ لہذا فنگر پرنٹس دیتے ہوئے محتاط رہیں،
https://t.co/Ppw8mK2YNz