ریمنڈ ڈیوس، شاہ رُخ جتوئی، صدیق کانجو کے بیٹوں کو کیسے معافی ملی ؟
ناظم جوکھیو کے قاتلوں کو کیسے معافی ملی ؟
۔۔
تو کیا بلال کے باپ کو یہاں زندہ نہیں رہنا ؟ جو لوگ عمران ریاض، اعظم سواتی، شہباز گل، فواد چوہدری جیسوں کو اٹھا لیتے پھر
یہ تو مسکین باپ ہے اپنا خاندان کہاں لے جائے گا؟
باجوہ صاحب ایکسٹنشن لینے کے خُمار میں ایسی آگ لگا گئے ہیں جو تمام حربوں کے باوجود بُجھنے نہیں پارہی اور سب سے زیادہ نقصان انہوں نے اپنے ادارے مسلح افواج کا کیا ہے
شکریہ عدلیہ۔ ایک بہترین اور بروقت فیصلہ ہے۔ اسے ہی انصاف کہتے ہیں جو بروقت کیا جائے۔ شعیب شیخ کا قصور سچ پر کھڑا ہونا ہے۔ اور ٹوٹنے والا شخص نہیں۔ جو جو شعیب کو جانتا ہے اسے پتہ ہے کہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑا شخص ہے جو اپنی محنت اور لگن سے یہاں تک پہنچا۔
مریم نواز جس طرح عمران خان پر ذاتی حملے اور کردار کشی کر رہی ہیں، وہ کسی بھی مہذب خاتون کو زیب نہیں دیتا۔
جب عوام مریم کو انہی کی زبان میں جواب دیتی ہے اور ان کے ماضی کے حوالے دیتی ہے تو مریم کہتی ہیں کہ Harassment ہو گئی۔
خود بھی تہذیب کے دائرے میں رہیں اور عزت کمائیں۔
ظل شاہ کی والدہ کی حالت غیر ہے۔ بس یہ ہی کہتی ہیں کہ معصوم بھولے بھالے نے کسی کا کیا نقصان کیا ہو گا کہ اس پر اتنا بے رحمانہ تشدد بھی کیا گیا اور مار بھی ڈالا۔ بچوں سے کہتی ہیں کہ اب میں رات دیر تک کس کا انتظار کروں گی
جناب @ImranKhanPTI یقینا آپکے علم میں بھی بہت سے معاملات ہونگے لیکن حالات سے واقف ایک ادنی طالبعلم کے طور پر میری اطلاعات ہیں کہ آپکے لئے level playing field ختم کر دی گئی ہے۔ آپکو نہیں چھوڑیں گے، اگر آپ گرفتار ہوئے تو کم از کم 6 ماہ تک آپکو گرفتار رکھنے کا بندوبست کر لیا گیا ہے
جب ترکی سے امپورٹ کرنے تھے تو کسٹم ڈیوٹی زیرو کر کے خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا ۔ سیلز ٹیکس بھی زیرو کردیا ۔۔
جب امپورٹ مکمل ہوگئی اور ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک بن گیا تو قیمتیں بڑھا دیں
اسکو کہتے ہیں انسٹیوشنلائزڈ کرپشن ۔۔
پکڑ کر دکھاؤ!!
پہلے سولر پلیٹ کے فروغ کا منصوبہ تھا
پھر کسی نے سمجھایا کہ اس طرح تو لوگ آزاد ہوجاییں گے
واپڈا ، میٹر، بلوں سے جان چھوٹ جائے گی
پھر دس ہزار میگاواٹ کا سولر پلانٹ کا منصوبہ بنا
دو دو ہزار میگاواٹ کے پانچ پلانٹ بانٹے گئے ۔۔ رینٹل پاور پراجیکٹس کی طرح
اب عام صارفین کو سولر بجلی واپڈا کے ذریعے ہی دی جائے گی
اگر چہ شروع میں بل کچھ کم ہوگا مگر آہستہ آہستہ بڑھا کر حال رینٹل پاور جیسا بنا دیا جائے گا
اس وجہ سے عام صارفین کے لیے سولر پلیٹس کی خریداری اور تنصیب ناممکن بنا دی جائے گی
ایسے کرتے ہیں یہ کرپشن
دکھاؤ پکڑ کے!!
شریف خاندان ،زرداری خاندان ، سلیم سیف اللہ فیملی ، خواجہ آصف سمیت سب کے کرائے کے بجلی گھر ہیں
ظلم یہ ہوا کہ یہ پلانٹس پانی ،ہوا سولر کو چھوڑ کر فرنس آئل اور کوئلے سے چلائے گئے اس کے لیے امپورٹس کا بل بڑھ گیا اسی وجہ سے سرکلر ڈیںٹ کا مسئلہ پیدا ہوا
دوسرا ظلم یہ کہ حکومت سے جو معاہدے کیے وہ استعمال پر نہیں بلکہ کیپسٹی کے تحت کئے گئے
یعنی اگر گرمیوں میں ہماری ضرورت 23 ہزار میگاواٹ ہے تو کمپنیوں نے کہا کہ ہم تو چالیس ہزار میگا واٹ بجلی بنانے کی کیپسٹی رکھتے ہیں
اس طرح حکومت سے کیپسٹی پیدوار کی پے منٹ لی جاتی ہے جب کہ استعمال اس سے کہیں کم ہوتا ہے اور استعمال سے زیادہ کی بجلی کمپنیاں بناتی بھی نہیں مگر قیمت وصول کی جارہی ہے
سردیوں میں یہی استعمال تیرہ ہزار تک آجاتا ہے مگر قیمت وہی چالیس ہزار کی لی جاتی ہے!
یوں سمجھیں آپ پنڈی سے لاہور والی بس پر بیٹھیں اور گوجر خان اتر جائیں مگر گاڑی والا آپ سے لاہور کا کرایہ وصول کر رہا ہے ۔۔
یہ ظلم آج تک جاری ہے
اب اس میں مسئلہ یہ آگیا کہ فرانس آئل کوئلہ وغیرہ منگوانے کے لیے ملک میں ڈالر نہیں اور جن کے پاس ڈالر ہیں وہ ملک میں لانا نہیں چاہتے ۔۔
اس لیے موجودہ حکمران جن کے اپنے رینٹل پاور پراجیکٹس ہیں انھوں نے سوچا کہ اب تو رینٹل پاور سے بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں رہا اور کچھ عرصہ میں بالکل بھی ممکن نہیں رہے گا
اس لیے متبادل کے طور پر قوم کو سولر کی زنجیر میں باندھ رہے ہیں
اس کے لیے بھی ماڈل وہی رینٹل پاور پراجیکٹس والا رکھا گیا ہے ۔۔ یعنی مبینہ طور پر دو دو ہزار میگاواٹ کے پلانٹس قریبی لوگوں کے نام پر بانٹ دئیے گئے ہیں جن سے مجموعی طور پر دس ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی اور یہ بجلی واپڈا کے سسٹم کے زریعے ہی قوم کو دی جائے گی
اس کے برعکس اگر سولر پلیٹس بنانے کے کارخانے لگاتے اور سستی پلیٹس لوگوں کو فراہم کرتے تو چند سالوں میں انقلاب آجاتا مگر اس طرح انکی نسلوں کا کاروبار نہ چلتا
یہ ہیں ان کے فراڈ اور کرپشن کے طریقے
مگر ہم سیاسی وابستگیوں کے باعث انکی چوریوں پر پردہ ڈالتے رہتے ہیں
حالانکہ یہ قوم کا مجموعی مفاد ہے اور مجموعی نفع نقصان کی بات ہے ۔۔
خدارا اس سولر سسٹم کی میگا چوری کو بے نقاب کریں ، اللہ کی طرف سے مفت ملنے والی بجلی قوم کو لاکھوں میں کیوں بیچی جارہی ہے
کمیشن کا دور چلا گیا اب کرپشن کو باقاعدہ ایک ہنر بنا دیا گیا
جیسےرینٹل پاور بنائے اور قوم کو آج تک مہنگی بجلی بیچ رہے ، اب سولر سسٹم پر بھی یہی منصوبہ بندی ہے یہ حکومت میں رہیں نا رہیں انکی نسلوں کا کاروبار چلتا رہے گاایک دن آئے گا یہ سولر سسٹم بھی قوم کے لیے وبال جان بنا دینگے
ایک پوسٹ مارٹم رپورٹ ہے تحریک انصاف کے ورکر ضلے شاہ کی اور دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ ہے ارشد شریف صحافی کی۔
غور سے پڑھیے اور دیکھیے دونوں میں کیا مشترک ہے؟
*شدید بہیمانہ تشدد*
نیچے ٹویٹ میں پوسٹ مارٹم کے خاکے بھی شیئر کر رہی ہوں۔۔۔
جمعرات
میرے بیٹے کو پولیس نے تشّدُد کرکے ہلاک کیا
میں کسی پولیس والے پر کوئ الزام نہیں لگا سکتا
جُمعہ
جس نے بھی یہ کیا اور کروایا اللہ اُن کے بیٹوں سے یہ حساب لے اور والدین کو ظلِ شاہ کے والد جیسا بے بس کردے۔
سب بولیں آمین۔