📢 خصوصی ویڈیو پیغام — کارکنان کے نام
جینا ہوگا، مرنا ہوگا — دھرنا ہوگا، دھرنا ہوگا!
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا مشاورت کے بعد کارکنان کے نام خصوصی ویڈیو پیغام۔
@NaeemRehmanEngr#لیوی_خاتمےتک_گورنرہاوس_بند
پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ خوش آئندہ اور اچھی پیش رفت ہے۔ یہ خطے میں مسلم ممالک کے درمیان اتحاد و ہم آہنگی کی علامت بنے گا اور غیروں پر انحصار ختم ہوگا۔ ایران کو بھی اس معاہدے میں شامل کیا جائے، وہ ایک فطری اتحادی ہے اور ایران کی اس معاہدے میں شمولیت سے پورے خطے میں امن و تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ مستقبل میں قطر ، ملائیشیا، انڈونیشیا اور بنگلہ دیش سمیت دیگر مسلم ممالک کو اس اتحاد کا حصہ بنایا جاسکتا ہے۔
Heartfelt congratulations to Pakistan, Türkiye, and Saudi Arabia on the historic Mutual Defence Agreement—a significant step towards greater unity, security, and cooperation across the Muslim world.
#Pakistan#Türkiye#SaudiArabia#MuslimUmmah#JamiatPK
خیبر پختون خوا
ایک لاوارث خطہ نااہل حکومت، جی ایچ کیوم کے رحم وکرم پر
امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ شمالی عنایت اللہ خان کا سوات موٹروے پر احتجاجی دھرنے سے خطاب
Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
#لیوی_خاتمےتک_گورنرہاوس_بند
حافظ نعیم الرحمن کا آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ، 9 اگست کو پنجاب میں وزیر اعلیٰ ہاؤس ، سندھ ، کے پی اور بلوچستان کے گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنے ہوں گے
@NaeemRehmanEngr
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
کارکنان ہر قسم کے حالات کے لئے تیار رہیں، اج پورا پاکستان بند کیا جائے گا
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
#JIProtestAgainstBhattaLevy
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ لیوی ختم ہو اور آپ پُرسکون ماحول میں رہ سکیں خد کشی عام نہ ہوں آپ کے بچے ملک سے باہر نہ جائیں تو سوچیں اور آج ہی حق کی آواز کا ساتھ دیں
مہنگائی کسی ایک جماعت کا مسئلہ نہیں، بلکہ ہر سیاسی کارکن، ہر مزدور، ہر کسان، ہر تاجر اور ہر پاکستانی کی مشترکہ تکلیف ہے۔ جماعت اسلامی اسی عوامی مقدمے کی جنگ لڑ رہی ہے اور عوام کے حقوق کی آواز بن کر میدان میں کھڑی ہے۔
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
#JIProtestAgainstBhattaLevy
ایم پی اے محمد فاروق کی قیادت میں جماعت اسلامی ضلع ایئرپورٹ کے قافلہ نے ناتھا خان شاہراہ فیصل بلاک کردی۔۔۔ پیٹرول پر بھتہ کے خلاف نعرہ بازی ۔
@mfarooqfarhan
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy