خیبر پختون خواہ میں 50 فیصد کالجز میں بی ایس پروگرام کامیابی سے چل رہا ہے اور تعلیمی معیار کسی بھی طور پر یونیورسٹی سے کم نہیں. غریب طلبہ پانچ ہزار سیمسٹر فیس بھر تے ہیں پرائویٹائزیشن کی صورت میں یہ فیس 60 ہزار سمسٹر ہو گی.
#StopPrivatizationOfKPcolleges
یہ بات عیاں ہے دنیا پر
ہم پهول بهی ہیں تلوار بهی ہیں
یا بزم جہاں مہکائیں گے
یا خوں میں نہا کر دم لیں گے
ارباب حکومت سے کہ دو
یہ عہد کیا ہے ہم سب نے
جو حق کے مقابل آئے گا
ہم اس کو مٹا کر دم لیں گے
#SayNoToBOG#StopPrivatisationOfKPcolleges