لاپتہ افراد کا مسئلہ ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے اگر اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے بروقت اس اہم انسانی مسئلے کا نوٹس لیکر ٹھوس اقدامات نہیں اُٹھائے تو ایک بدترین انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے.
https://t.co/kiDlwL8Uci
#ReleaseAllMissingPersons@a_siab@ImaanZHazir
باتوں باتوں میں خرافات پہ آ سکتا ہے
جو بھی کم ظرف ہو اوقات پہ آ سکتا ہے
اتنا مغرور نہ بن سامنے تاریخ بھی رکھ
بانٹنے والا بھی خیرات پہ آ سکتا ہے
یوسف دیوان
خضدار
آئیں ہم سب ملکر کینسر کے مریض محمد حسن کی علاج معالجے کیلئے ان کے ساتھ مالی مدد کریں
تحصیل وڈھ روستو سائیڈ کے رہاہشی محمد حسن گزشتہ چھ مہینے سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہے" وہ ایک غریب گھرانہ سے تعلق رکھتے ہیں
مریض محمد حسن ایزی پیسہ رابطہ نمبر
03482336815
صرف میرے بھائی لاپتہ نہیں ہوئے ہیں لاپتہ ہماری خواہشات ہوئی ہیں لاپتہ ہماری خوشیاں ہوئی ییں لاپتہ ہم ہوئے ہیں لاپتہ ہماری زندگی ہوگئی ہے!
#ReleaseAsifandRasheed#BalochMissingpersonsDay
ان معصوم بچوں کواپنے والد عبدالحمید زہری کی ضرورت ہے۔
میرے چھوٹے بہن بھائی مہروز اور حمل کا مستقبل آپکے ہاتھ میں ہے خداراہ میرے باباکو بازیاب کریں تاکہ یہ بچے سڑکوں پر احتجاج کرنے کے بجائے اسکول جاسکیں اور انکاایک بہترمستقبل ہوسکے
#ReleaseAbdulHameedZehri#BalochMissingPersonDay
Team Int-Tech from Balochistan is a global winner of @GenUnlimited_ Youth Challenge 3.0 and aims to reduce the harmful effects of plastic on our environment. The team has created a biodegradable plastic which changes colour when the food in it expires! #WorldEnvironmentDay