اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان اسمبلی سے اے این پی کے نو منتخب ایم پی اے زمرد خان، سینیٹر دائود خان اور سینیٹر نوابزادہ عمر فاروق کی ملاقات۔ سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں صدر آصف علی زرداری کی حمایت کا اعلان
1/2
@AAliZardari
اپنے وعدوں کی تکمیل کا آغاز کرنے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج جشن فتح میں شریک ہو کر کریں گے سندھ کی عوام سے اظہار تشکر
#HamSabKiJeetPPP@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور حلقہ پی ایس 105 سے کامیاب امیدوار سعید غنی سے اتوار کے روز لوگوں نے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور مبارکباد پیش کی، انہیں پھولوں کے ہار پہنائے اور شاندار کامیابی پر ان کو بھرپور مبارکباد پیش کی
کراچی میں62ایکڑ پرمحیط کڈنی ہل پارک کوKMCنےٹرانسفارم کیاہے،ہم نےڈھائی لاکھ پودےلگائےجس میں سے80%پودے اب درخت بن چکےہیں۔
ہم نہ صرفKMCکی زمین کادرست استعمال کرہے،بلکہ اپنےاثاثےجو پہلے لاوارث تھے ان پر قبضےہوچکےتھے واگزار کرواکر انہیں پبلک اسپیس میں کنورٹ کررہےہیں۔
@murtazawahab1
پاکستان پیپلز پارٹی کی سابقہ دور میں عوامی خدمت کا نتیجہ سندھ کے عوام نے ووٹ کی صورت میں دیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ کے عوام کا شکریہ ادا کرنے کے لئے کل بروز اتوار 18 فروری کو ضلع ٹھٹھہ میں مکلی گراؤنڈ میں منعقدہ جلسہ عام سے
خطاب کریں گے
#HumSubKiJeetPPP
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے متبادل انرجی کے حصول کے تحت کڈنی ہل پارک میں ایک سو کلو واٹ کے سولر پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔
PPP decides to hold public gatherings against propaganda of GDA
Chairman PPP @BBhuttoZardari will address public gathering in Thatta on Sunday
Chairman PPP will thank people over successful victory in election
Those who lost elections in Sindh are trying to spoil environment