اللہ کسی کو دشمن بھی دے تو ظرف والا دے، میں یہ نہیں کہہ رہا کہ عمران ریاض خا�� اور اقرار الحسن سید دشمن ہے لیکن اختلافات کے باوجود غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنے کا ظرف اور حوصلہ رکھنا ایک بہت بڑی خوبی ہے۔ اقرار ��ھائی آج آپ نے بہت عزت کمائی یے۔ اپکا شکریہ
#ReleaseImranRiazKhan
ڈی جی آئی ایس پی آر @OfficialDGISPR صاحب!
پلیز یہ کلپس دیکھیں اور آرمی چیف صاحب تک بھی پہنچائیں
اور پھر فیصلہ کریں کہ ان مافیاز کے پیچھے کھڑا ہونا آپ کا اچھا فیصلہ ہے یا غلط؟
نوٹ: پلیز سب لوگ اس کلپ کو ریٹویٹ کریں اور ہر جگہ شیئر کریں
اور ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب کو ٹیگ کریں تاکہ وہ اس کو دیکھ سکیں
شکریہ 🙏❤️