میں موجود تھے۔ آپ علیہ السّلام نےشام غریباں کوفہ و شام کےبازاروں میں شہداء کےمقدس سروں کا نیزوں پر بلند کیےجانے کےدردناک مناظر اپنی آنکھوں سےدربار یزید میں دیکھے۔
میلادِمسعود مولا امام حسین علیہ السّلام 🎉🎊😍❤️
جناب ابوعبداللّٰه امام حسین علیہ السّلام 3 شعبان المعظم 4 ھجری بروز جمعةالمبارک بمطابق 10 جنوری 626 عیسوی کو مدینہ منورہ میں امیرالمؤمنین علی ابنِ ابی طالب ع اور صدیقہ طاہرہ سیدہ فاطمةالزهرا سلام اللّٰه علیہا کے گھر میں پیدا ہوئے۔
ان کا جھوٹا پراپیگنڈا سب سے بڑا ثبوت ہے کہ کل اللہ تعالیٰ کی مدد اور عوام کے ووٹ سے بانی چیرمین عمران خان کی تاریخی فتح کا دن ہے۔ اس تاریخ فتح میں شمولیت کے لئے ہر حال میں کپتان کے نامزد امیدوار کو اپنا ووٹ دینا ہے۔
#نکلو_کپتان_کو_ووٹ_دو
آپ میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے کیونکہ میرے پاس ووٹ ہے۔ الیکشن میں جائیں اور ووٹ ڈالیں۔ نظام کو برا بھلا کہنے والے اگر ووٹ نہیں دیں گے تو وہ ان لوگوں کو لائسنس دیں گے جو اس نظام کے ذمہ داران ہیں۔ عمیر رانا
#VoteForIK#نکلو_ووٹ_دو_کپتان_کو
الحمدللہ۔ آج پاکستان تحریکِ انصاف کو انتخابی نشان کا واپس ملنا در حقیقت قانون اور آئین کی جیت ہے اور پاکستان میں اُن سب لوگوں کی جیت ہے جو قانون اور آئین پے ��قین رکھتے ہیں۔
مجھے پورا یقین ہے کے پیچھلے دو سالہ بحران سے پاکستان ایک مضبوط ترین ملک بن کر ابھرے گا اور پوری قوم ایک عظیم لیڈر کے پیچھے ایک مختلف قوم نظر آئے گئ جو کے ایک خودمختار خودار اور آزاد قوم ہوگی۔ انشااللہ۔
بلے کے نشان کی پوری قوم کو مبارک ہو۔
ہم سب متحد ہیں اور ہمیں عمران خان کا پیغام پاکستانی عوام تک پہنچانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ٹکٹوں کے معاملے پر پارٹی کے اندر مخالفت ایک جمہوری عمل ہے لیکن ایسے عناصر کو قیادت کو بدنام نہیں کرنا چاہیے۔
مرشد کی ایک سال پہلے کی پیشنگوٸیاں
میں گرفتار ہو جاؤں گا
میں نااہل کردیا جاؤں گا
میری پارٹی توڑ دی جاٸیگی
نوازشریف پاکستان آٸیگا
نواز شریف کی نا اہلی ختم ہو گی
لیکن پھر بھی میں الیکشن جیت جاؤں گا۔۔۔🔥
جن کو گلی کی نکڑ پہ کوئی نہیں جانتا تھا آج عمران خان کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہوگئے لیکن یہ محسن کُش اپنے محسن پہ بہتان تراشی سے باز نہیں آتے۔ احسان فراموشی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
او بھائی ! یاد رکھنا یہ لوگ خان کے نہ ہو ئے تو تمہارے بھی نہیں ہونگے۔