BUY $DUMP now! 🔥
🚀 Over 3M users have their eye on $DUMP, which just hit 12x from the listing price in only 12 hours at its ATH! 😳
📈 Buy $DUMP on Uniswap now: https://t.co/wT8RTDdLz9
💰Free $DUCKS at: https://t.co/HCjoLDom75
https://t.co/MbYMkj5gDN
Earn $6666 $ETHFI Free: Join Airdrop Now!
Don't miss out on ONUS's exciting Airdrop program where you can win $6666 $ETHFI and VNDC vouchers!
🎁 New users: Get a chance to win $6666 $ETHFI by registering and verifying your ONUS account during the program period.
🎁 Referrers: Earn up to 500,000 VNDC vouchers for each friend you successfully refer to the Airdrop.
⏰ From 17:30 UTC on July 17,2024 to 17:30 UTC on July 31, 2024
📌 Join Airdrop now:
https://t.co/h4oJYLu9na
#Giveaways2024 #ETHAirdrop #ONUS #ONX
The time is almost here!!!
Earn more $DUCKS, get more money now! 🔥🔥🔥
Dozens of tokens are awaiting you.😉
🦆Join the Flock: https://t.co/oJDuo1waeZ
💰 Free $DUCKS: https://t.co/HCjoLDnOhx
https://t.co/7pvJD8kXQe
یہ شان یہ عزت سلامت رہے۔ بلوچ قوم کی خواتین کے ہاتھ میں قیادت علم ہے، اب یہ اپنی چادر کی طرح اس علم کو گرنے نہیں دیں گی۔ یہ فکری جہد ہے۔ اس کا مشعل ہمیشہ روشن رہے گا۔
تعلقہ نارا ,ساون ،قادن واري گئس پلانٹ کے اردگرد
بسنے والی سندھي خواتین گھر میں جلانے کے لیے لکڑیاں سر پے اٹھا کے لے جا رہی ہیں اور وہیں سے نکلنے والی گئس 800 کلومیٹر دور لاہور کی خواتین استعمال کر رہی ہیں یہ کیسہ ملک ہے جہاں برابری نہیں حقدار محروم ہیں تصویریں بولتی ہیں۔
آج چمن دھرنے کا 79واں دن ہے۔ ہزاروں لوگ اس دھرنے میں موجود ہیں اور مطالبہ صرف روزگار کا آزادانہ حق ہے۔ اس بنیادی مطالبے کو تسلیم کرنے میں بھی انتہائی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
یہاں کے مقامی لوگ صدیوں سے آزادانہ طور پر کاروبار کررہے ہیں، معاشی قدغن عائد کرنا لاکھوں خاندانوں کے معاشی قتل کا مترادف ہے۔
چمن دھرنے کے لیے آواز اٹھائے
#ChamanSitIn
Among the more than two hundred arrested friends, the whereabouts of our 14 friends remain unknown until now & we are not being informed about them. Meanwhile, our arrested friends r being jailed without appearing in court. We need help from the whole world right now.
بجلی کے بھاری بھرکم بلوں میں ریلیف کا عملی منصوبہ پیش کر دیا۔
گھریلو صارفین کے لیے 200 یونٹ کے بجائے 300 یونٹ کا رعایتی حد ہو تو ان کو 16 روپے فی یونٹ بجلی ملے گی اور اس سے 2کروڑ 80 لاکھ گھریلو صارفین میں سے 2کروڑ43لاکھ صارفین کے بجلی کا بل غیر معمولی کم ہوجائیگا۔جس پر ٹوٹل خرچہ سالانہ 326 ارب روپے ہے۔ اس کے لیے فوج کے 2000 ارب روپے کے بجٹ میں سے 100 ارب روپے، پی ایس ڈی پی کے 1500 ارب روپے کے بجٹ میں سے 100 ارب روپے۔خسارے میں جانیوالے ریاستی اداروں جیسے ریلوے، پی آئی اے، اسٹیل مل، واپڈا خسارے میں جارہے ہیں جن کےلیے مختص 350 ارب روپے رکھے گئے ہیں ان سے بھی 100 ارب لے لیے جائیں تو کسی آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہیں۔
#ملک_گیرعوامی_ہڑتال
ایک سال سے لاپتہ غلام فاروق زہری کی لاش کوئٹہ قمبرانی روڈ میں واقع انگور کی باغ سے ملی ہے
یہ بلوچستان کی وہ خوش نصیب ماں ہے جسکو اپنے جوان بیٹے زندہ تو نہیں کم از کم ان کی لاش کا دیدار تو نصیب ہوئی ہے.لیکن بلوچستان کے ایسے کئیوں بے بس مائیں اسی دیدار سے بھی محروم رہے ہیں 😭