سرجانی ٹاؤن (یوسی 01) سیکٹر L/1 جامع مسجد غوثیہ میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد امام مسجد و اہلِ علاقہ سے ملاقات کی اور حلقے کے مسائل سن کر اُنہیں حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
#MQMPakistan
میری شادی میں میرے ساتھ ساتھ رہے بیٹے کی طرح پیارے کرتے رہے اللہ تعالیٰ یہ محبت ہمیشہ قائم رکھے آپ کو لمبی زندگی عطاء فرمائے
زمانہ متعارف ہے ہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی
نہ ہم نے قافلہ بدلا
نہ ہم منزل سے باز آئے
نہ ہم نے راستہ بدلا
@SyedWaseemMNA ❣️🌹
سندھ میں گورنر شپ ایم کیو ایم کا حق ہے، دستبردار نہیں ہوں گے، سینیئر ڈپٹی کنوینیئر ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفٰی کمال۔
@KamalMQM@allaboutmqm#MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان رکن رابطہ کمیٹی و ممبر قومی اسمبلی سید وسیم حسین بھائی کی قومی اسمبلی کی تقریب حلف برداری میں شرکت
#MQMPakistan@allaboutmqm@SyedWaseemMNA
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر ڈپٹی کنوینرز سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار و اراکین قومی اسمبلی کی قومی اسمبلی کی تقریب حلف برداری میں شرکت "رول آف ممبر” پر دستخط۔
#MQMPakistan
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر ڈپٹی کنوینرز سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار و دیگر حق پرست اراکین قومی اسمبلی کی قومی اسمبلی کی تقریب حلف برداری میں شرکت "رول آف ممبر” پر دستخط۔
#MQMPakistan
رکن رابطہ کمیٹی و ممبر قومی اسمبلی وسیم حسین کے اعزاز میں حیدرآباد الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے انکے سرپرست اعلی ندیم حسین اور عہدے داران نے ایم کیو ایم پاکستان کے نامزد MNAs_MPAs کی جیت کی خوشی میں کیک کاٹا اور مٹھائی تقسیم کی
الحمدللہ ،
آپکے نمائندے ، آپکی آواز بننے کے لئے پاکستان کی 16ویں قومی اسمبلی میں آپکے اعتماد اور یقین کیساتھ پہنچ گئے ہیں۔
انشاءاللہ ، ہم اس مقدس ایوان میں ،بغیر کسی مصلحت کے کراچی کے ساتھ ۔۔۔۔پورے پاکستان کی محروم اور پسے ہوئے طبقے کی بھرپور آواز بنیں گے اور انکے مسائل کا حل نکالنے کی کوشش کرینگے ۔
ایم کیو ایم پاکستان کی اب تک کی سب سے بڑی کامیابی!!!
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے پیش کردہ آئینی ترمیمی بل کا معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے پر ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے قائدین نے دستخط کر دیئے!!!
مضبوط بلدیاتی نظام اور کراچی کے مسائل کا حل معاہدے کا حصہ
#MQMPakistan
*”این اے 219، 220 کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری“*
الیکشن کمیشن نے نا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دیا ہے نا حلف برداری روکنے کا جھوٹ کے ذریعے عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے این اے 220 اور این اے 219 کا نوٹیفیکشن جاری ہوچکا ہے نوٹیفیکشن دیکھ سکتے ہیں
@SyedWaseemMNA@NA220HydCity
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ
شکر الحمدالله
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حیدرآباد شہر سے نو منتخب ایم این ایز این اے 220 سید وسیم حسین,این اے 219 پروفیسر عبدالعلیم خانزادہ کا نوٹیفیکشن جاری کردیا حیدرآباد کی حق پرست عوام کو بہت بہت مبارک ہو
Congratulations❣️