کراچی کے ترقیاتی بجٹ میں اربوں روپے دئے گئے، مگر حساب کون دے گا؟
کراچی: میئر مرتضیٰ وہاب کے دور میں کے ایم سی کے چار مالی سالوں (2023 سے 2027) میں ترقیاتی کاموں کے لیے مجموعی طور پر 61 ارب 61 کروڑ روپے مختص کیے گئے۔
بجٹ اعداد و شمار کے مطابق:
2023-24: 6 ارب 42 کروڑ
2024-25: 18 ارب 15 کروڑ
2025-26: 19 ارب 45 کروڑ
2026-27: 17 ارب 59 کروڑ
مگر فروری 2026 کی سرکاری رپورٹ کے مطابق کے ایم سی کی 200 ترقیاتی اسکیموں میں فنڈز کے استعمال کی شرح صرف 46 فیصد رہی۔
سوال یہ ہے کہ باقی فنڈز کہاں گئے؟ کیا رقم جاری ہی نہیں ہوئی، منصوبے تاخیر کا شکار ہوئے یا مالی بے ضابطگیاں ہوئیں؟
#Karachi
#PPP
دادو: اپنی 16 سالہ معصوم بیٹی سے مبینہ زیادتی کے کیس میں نامزد ملزم علی نواز رند تاحال گرفتار نہ ہو سکا۔
ذرائع کے مطابق، ملزم کا ��علق پیپلز پارٹی سے بتایا جا رہا ہے اور وہ مقامی سطح پر پارٹی رہنما ہے۔ کیس درج ہونے کے باوجود پولیس اب تک اسے گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔
یہ الزام بھی سامنے آ رہا ہے کہ ملزم پیپلز پارٹی کے ایم پی اے پیر مجیب الحق کا قریبی ساتھی ہے اور مبینہ سیاسی پشت پناہی کی وجہ سے گرفتاری سے بچا ہوا ہے۔
کون سی مڈل کلاس ہیول، جیکو، اوموڈا، ایم جی، اور اس جیسی دوسری الیکٹرک وہیکل استعمال کرتی ہے. مڈل کلاس کی گاڑی 800 یا ہزار سی سی ہے جو آپ نے اس پالیسی میں شامل ہی نہیں کی ہے۔ عوام کو بےوقوف بنانے میں آپ ید طولی رکھتے ہیں۔
#AutoPolicy#automotive#ashrafia
دادو میں بیٹی کے ساتھ والد علی نواز رند کی مبینہ زیادتی کیس - اپ ڈیٹ !
کیس کے بارے میں ایس ایس پی دادو صدام خاصخیلی سے رابطہ کیا گیا، جنہوں نے بتایا کہ کل وکٹم پولیس کے پاس آئی، زیادتی کی ایف آئی آر درج کرانے کے لیے تمام ثبوت دکھائے گئے، مکمل ویڈیو دکھائی گئی جس میں واضح نظر آ رہا ہے کہ سگا باپ بیٹی کے ساتھ زیادتی کر رہا ہے۔ (میں نے بھی وہ مکمل ویڈیو دیکھی ہے، ویڈیو دیکھنے کے بعد کراہت آتی ہے کہ ایک باپ سگی بیٹی کے ساتھ ایسا کر سکتا ہے، بس قیامت کے منتظر ہیں) اس ظلم کا ماں کو مکمل علم تھا۔
جس کے بعد ملزم کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا، ملزم نے ایک گھنٹہ پولیس پر فائرنگ کی، عورتوں نے مزاحمت کی، ملزم فرار ہو گیا۔ ماں کو گرفتار کر لیا گیا ہے کیونکہ اسے سارے معاملے کا علم تھا لیکن اس نے بیٹی کا س��تھ نہیں دیا، پولیس کو اطلاع نہیں دی۔
زنا کا کیس، اے ٹی سی کا کیس ہے ، پولیس سے جھگڑے کا کیس ملزم پر درج ہو گیا ہے۔
وکٹم آج عدالت میں پیش ہوئی، بیان ریکارڈ کرایا، رات ہی میڈیکل ہوا، اس وقت وکٹم سیف ہاؤس میں ہے، کل 164 کا بیان ہوگا، پھر لڑکی کو دارالامان بھیج دیا جائے گا۔ ایس ایس پی دادو نے بتایا کہ ملزم کو ہر قیمت پر گرفتار کیا جائے گا، وکٹم کو تحفظ دیا جائے گا۔
جو لوگ کہہ رہے ہیں لڑکی خراب ہے، آپ کیسے جلدی میں کسی کے کردار کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیتے ہیں؟ کچھ بھی ہو، ویڈیو سامنے ہے جس میں باپ زیادتی کر رہا ہے، جو ایک جرم ہے، گناہ ہے، قیامت ہے۔ زنا بالجبر جرم ہے۔
باپ ہی درندہ بن گیا... معصوم آمنہ کی چیخ نے انسانیت کو شرمندہ کر دیا!
سندھ کے ضلع دادو میں پیش آنے والا یہ واقعہ انسانیت کو شرمندہ کرنے والا اور ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا ہے!
آمنہ نامی 16 سالہ معصوم بچی نے اپنے ہی والد علی نواز کے خلاف تھانے پہنچ کر فریاد کی ہے کہ اس کا والد اس کے ساتھ جنسی زیادتی کر رہا ہے اور ناجائز تعلقات رکھنے پر مجبور کر رہا ہے۔
معصوم بچی نے والد کی طرف سے جنسی زیادتی کرنے والی ویڈیوز ثبوت کے طور پر پولیس کے حوال�� کردیں۔
آخر ایک باپ اتنا کیسے کر سکتا ہے؟ جس کی ذمہ داری اولاد کی حفاظت کرنا ہے، اگر وہی اولاد کے لیے خطرہ بن جائے تو پھر اس سے بڑا ظلم اور بربریت کیا ہوگی؟
یہ صرف ایک بچی کے ساتھ ظلم نہیں، بلکہ پوری انسانیت کے لیے شرم کا مقام ہے۔ کیا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی نہیں؟
آمنہ کو انصاف دو، ملزم کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے!
#JusticeForAmna
#Dadu
#Sindh
#Insaf
عوام کے سوالات سے کب تک بھاگیں گے؟"
سی ای او ڈیجیٹل ایڈوکیٹ مصور عباسی کا مولانا فضل الرحمان سے بڑا سوال! انہوں نے کہا کہ ہم نے اس سال اکیلے 16 کروڑ روپے ٹیکس دیا ہے اور ہر چیز کلیئر ہے، تو مولانا صاحب نیب کے 26 سوالوں اور اپنے اثاثوں کا جواب دینے سے کیوں کترا رہے ہیں؟
#MusawarAbbasi #Politics #Accountability
باپ ہی درندہ بن گیا... معصوم آمنہ کی چیخ نے انسانیت کو شرمندہ کر دیا!
سندھ کے ضلع دادو میں پیش آنے والا یہ واقعہ انسانیت کو شرمندہ کرنے والا اور ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا ہے!
آمنہ نامی 16 سالہ معصوم بچی نے اپنے ہی والد علی نواز کے خلاف تھانے پہنچ کر فریاد کی ہے کہ اس کا والد اس کے ساتھ جنسی زیادتی کر رہا ہے اور ناجائز تعلقات رکھنے پر مجبور کر رہا ہے۔
معصوم بچی نے والد کی طرف سے جنسی زیادتی کرنے والی ویڈیوز ثبوت کے طور پر پولیس کے حوال�� کردیں۔
آخر ایک باپ اتنا کیسے کر سکتا ہے؟ جس کی ذمہ داری اولاد کی حفاظت کرنا ہے، اگر وہی اولاد کے لیے خطرہ بن جائے تو پھر اس سے بڑا ظلم اور بربریت کیا ہوگی؟
یہ صرف ایک بچی کے ساتھ ظلم نہیں، بلکہ پوری انسانیت کے لیے شرم کا مقام ہے۔ کیا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی نہیں؟
آمنہ کو انصاف دو، ملزم کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے!
#JusticeForAmna
#Dadu
#Sindh
#Insaf
باپ ہی درندہ بن گیا... معصوم آمنہ کی چیخ نے انسانیت کو شرمندہ کر دیا!
سندھ کے ضلع دادو میں پیش آنے والا یہ واقعہ انسانیت کو شرمندہ کرنے والا اور ضمیر کو جھنجھوڑ دی��ے والا ہے!
آمنہ نامی 16 سالہ معصوم بچی نے اپنے ہی والد علی نواز کے خلاف تھانے پہنچ کر فریاد کی ہے کہ اس کا والد اس کے ساتھ جنسی زیادتی کر رہا ہے اور ناجائز تعلقات رکھنے پر مجبور کر رہا ہے۔
معصوم بچی نے والد کی طرف سے جنسی زیادتی کرنے والی ویڈیوز ثبوت کے طور پر پولیس کے حوالے کردیں۔
آخر ایک باپ اتنا کیسے کر سکتا ہے؟ جس کی ذمہ داری اولاد کی حفاظت کرنا ہے، اگر وہی اولاد کے لیے خطرہ بن جائے تو پھر اس سے بڑا ظلم اور بربریت کیا ہوگی؟
یہ صرف ایک بچی کے ساتھ ظلم نہیں، بلکہ پوری انسانیت کے لیے شرم کا مقام ہے۔ کیا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی نہیں؟
آمنہ کو انصاف دو، ملزم کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے!
#JusticeForAmna
#Dadu
#Sindh
#Insaf
کہتے ہیں کہ بلوچستان میں لوگ محرومی کی وجہ سے پہاڑوں پر جاتے ہیں۔ ان کے پاس کھانے کے لیے روٹی نہیں، پہننے کے لیے کپڑے نہیں، پاؤں میں جوتے نہیں، پڑھنے کے لیے فیس نہیں، مگر دہشت گردی کے لیے ہاتھ میں 7 سے 8 لاکھ کی گن اور 4 سے 5 لاکھ کا ڈرون ضرور ہوتا ہے.
#Balochistan