میانمار، جرنل آرمی چیف قبضہ کر کے صدر بھی بن گیا، جمہور رہنما آنگ سان سوچی کو جیل میں ڈالا،پارٹی تباہ کی،نتیجہ کیانکلا؟ 7 میں سے 5 صوبے الگ، سول وار , نوجوانوں نے ہتھیار اٹھا لیے۔ معیشت تباہ،2021 سے 2026 تک حالات دیکھ لیں۔
پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں جہاں محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر بھی موجود تھے، یہ طے کیا گیا کہ گرینڈ اپوزیشن الائنس بنایا جائے، مولانا صاحب سے بھی ملاقات ہوئی، دیگر جماعتوں سے بھی ہو رہی ہے اور ایک بھرپور طریقے سے جو ہے جمہوریت کے لئے جدوجہد کی جائے گی اور اس حکومت کو گرایا جائے گا اور ملک میں فری اینڈ فیئر الیکشن ہوں گے، سیاسی قیدی رہا ہوں گے، جس کو عوام مینڈیٹ منتخب کرے گی وہ اقتدار میں ہوگا۔
شہازیب خانزادہ نے رانا ثناءاللہ کی منجی ٹھوک دی
جب طاقت نہیں ہوتی اختیار نہیں ہوتے صرف عہدہ ہوتا ہے تو بندہ ایسے ہی ذليل خوار ہوتا ہے 😂
اس پروگرام سے آپ اندازہ لگا لیں ن لیگ کی حکومت جانے والی ہے 😂
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ہواؤں کا رخ بدل رہا ہے, حامد میر کے بڑے انکشافات ۔!!!!🔥🔥🔥🛑
بلاول بھٹو کوئی ایسا قدم اٹھائیں گے, کہ جس کے نتیجے میں ہوسکتا ہے, پیپلز پارٹی اپوزیشن کیمپ میں چلی جائے ۔لیکن ایسی صورت میں بلاول بھٹو کو کچھ قیمت ادا کرنی پڑے گی ۔اور مجھے لگتا ہے کہ بلاول وہ قیمت ادا کرنے کیلئے تیار ہیں, اور جیل بھی جانے کو تیار ہے ۔ میں آخری بات یہی کہوں گا۔ کہ صدر آصف زرداری بھی ایوان صدر چھوڑنے کیلئے ذہنی طور پر تیار ہوگئے ہیں ۔🔥🔥🚨
عمران خان نے ہمارے گھر کھانا کھانے سے پہلے اپنی والدہ کو بتایا کہ ماں میں شبنم کے گھر میں ہوں اور کھانا کھا کے آؤں گا۔اتنی عمر میں بھی انہیں ماں کا انہیں اتنا خیال تھا-
وہ بہت گریٹ آدمی ہیں میں انکی بہت بڑی فین ہوں۔
اداکارہ شبنم
🚨اہم : محسن نقوی صاحب اسٹیبلشمنٹ کے بیہاف پہ پی ٹی آئی کے ساتھ negotiate کر رہے ہیں اور یہی وجہ ہیکہ ان کا نام نہیں لیا گیا ،اور اچھی بات ہیکہ محسن نقوی کا نام نہیں لیا گیا ،ظاہر ہے جس سے آپ negotiate کر رہے ہو اس کو پہلے اسٹیج پر ناراض تو نہیں کر سکتے ،پی ٹی آئی اس وقت sensible politics کر رہی ہے، میری prediction ہیکہ عمران خان ہسپتال جائیں گے اور وہاں کچھ عرصہ رہائش کریں گے اور پی ٹی آئیکو ریلیف بھی ملے گا ،نجم سیٹھی
کل کسی کو سن رہا تھا وہ کہہ رہے تھے کہ مالک صاحب نے سامنے بیٹھے اسٹوڈنٹس سے پوچھا کہ آپ میں سے کون کون ملک چھوڑ کر جانا چاہتا ہے تو سب نے ہاتھ اٹھا کر کہا ہم سب ملک چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں میں نے سارا پروگرام دیکھا یہ نہیں تھا شاید یہ حصہ ARY نے کاٹ دیا ہو ، یہ بات انہوں نے پروگرام آن ایئر ہونے سے پہلے کہی تھی ۔۔۔
پمز میں انجیو گرافی مشین موجود ہونے کے باوجود عمران خان کا ٹیسٹ نہیں ہو سکا۔
پمز کے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں CTA مشین مارچ 2022 سے فعال تھی۔
اہم بات یہ ہے کہ عمران خان کا چیک اپ کرنے والی میڈیکل ٹیم کو ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں موجود اس سہولت کے بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی انہیں وہاں ریفر کیا گیا۔
معاملہ سامنے آنے پر سیکریٹری صحت نے بھی پمز کا دورہ کرکے مشین کی موجودگی اور فعال ہونے کی تصدیق کی۔ڈان کی رپورٹ
مفروضوں سے باہر نکلو سب۔
دس منٹ کی ملاقات عمران خان سے ہوئی جسکا ذکر ڈاکٹر عظمیٰ نے کیا تھا۔
اب ان دس منٹس میں عمران خان نے اتنی باتیں کر دی جو کچھ ابھی چل رہی ہیں؟
عمران خان کا علاج ،قید تنہائی ،شدید ٹارچر اسکے علاوہ ڈاکٹر عظمیٰ نے کسی چیز کا ذکر نہیں کیا۔
اس خبر کو مکمل کر دیا جائے۔
جب عمران خان صاحب کو اڈیالہ جیل میں بتایا گیا کہ سہیل آفریدی کہہ رہے ہیں کہ اگر میں 27 مارچ کا لانگ مارچ کرتا ہوں تو مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں،نااہل کر دیں گے وغیرہ، تو عمران خان صاحب نے کہا:
"انہیں کہو، تم اسلام آباد کی طرف آؤ، میں تمہارے پیچھے کھڑا ہوں۔"
سوال : علیمہ خان سے
حکومت نے کوئی یقین دہانی کروائی ہے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے حوالے سے ؟
ہم اور مزاحمت کریں گے ، پاکستانی صرف عمران خان کے لیے نہیں اپنے لیے بھی مزاحمت کریں گے اپنی آزادی کے لیے۔علیمہ خان
ایک رائے یہ بھی ہے کہ ن لیگ پر دباؤ ڈالنے کے لیے عمران خان کو ہسپتال لایا گیا اور پھر واپس جیل بھیج دیا گیا ! عامر ضیاء ۔۔
کیا ن لیگ سے کچھ منوانے کے لیے اس سب کی ضرورت ہے ؟ میرا تو خیال یہ ہے کہ شہباز شریف صبح فون کر کے خود پوچھتا ہے کہ سر آج کے لیے کیا آرڈر ہے ! اسد عمر ۔۔۔
92 نیوز نے بہترین فیلڈ رپورٹرز کے لیے ایک نئے پروگرام کا آغاز کر کے ایک شاندار روایت قائم کی ہے۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ پروگرام کی میزبانی کے فرائض ہمارے لالا فہیم اختر ملک انجام دیں گے۔ اس نئے صحافتی سفر کے آغاز پر آپ تینوں کو مبارکباد
سپریم کورٹ کو اس کے اصل مقام پر بحال کریں؛ آئینی عدالت کو ختم کریں، جس کی ایک کامن لا ملک کو ضرورت نہیں؛ Arbitration Act 2024 نافذ کریں؛ اور عدلیہ کی آزادی کو خریدنے کے بجائے اس کا تحفظ کریں https://t.co/4F37THfwvD
عمران خان نے جنید اکبر کیلئے سخت الفاظ کا استعمال کیا کہ "جنید اکبر اُس وقت کہتا تھا کہ علی امین گنڈاپور مجھے احتجاج، لانگ مارچ کرنے نہیں دیتا اب تو علی امین نہیں ہے تو اب کیوں گھر بیٹھے ہو" ، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ پر بھی برہمی کا اظہار کیا کہ انہوں نے ابتک کیا کیا۔ اسد اللہ خان
@AUKhanOfficial1@JunaidAkbarMNA@salmanAraja #Imrankhan #PTI
عمران خان نے نورین نیازی سے ملاقات میں " بادشاہ سلامت " کے خلاف بھی بڑے تگڑے بیان دیے ہیں
کیا ان تبصرہ پاڑوں کو اس بارے خبر نہیں ملی ؟ یا خبر مل گئی ہے اور رپورٹ کرنے کی جرت نہیں ہے ؟