جسٹس مولوی مشتاق کے دئیے گئے بغض و عناد سے بھرپور اور کمپنی کے اگے لیٹ جانے کے فیصلے کو اشکار ہونے میں دھائیاں لگیں۔۔۔۔مگر قاضی صاحب تو فیصلے کے دن ہی عوام کے سامنے اشکار ہو گئے !!
#عدلیہ-کو-پھانسی-دو
@lmrankhanISP1 اس کا اج عدالت میں جمع کرایا گیا جواب پڑھ لیں ساری قابلیت آشکار ہو جائے گی۔ اس کو اتنا پتہ نہیں کی لوگوں کے فون کون ٹیپ کرتا ہےاور یہ کہ فون ٹیپ کرنے والوں کو قابو کرنے کی ان کے پاس صلاحیت نہ ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے۔!
#ہور-چوپو