Sector Member APMSO Hyderabad Sector
President of Social Worker Hyderabad
Ex Vice President of Marham Debating Club Hyderabad
Member of Pakistan Debating Club
وزیر اعلیٰ ہاؤس پر کراچی کی
ماؤں بہنوں، بیٹیوں اور بیٹوں پر ڈھائے جانے والے وحشیانہ تشدد ،ظلم و بر بریت کے خلاف
کراچی سے تعلق رکھنے والی تمام مائیں بہنیں اور بیٹیاں شرکت کر کے کراچی اور کراچی والوں سے محبت کا ثبوت دیں
29 جنوری | ہفتہ | دوپہر1:00 بجے | کلفٹن تین تلوار
#MQMpk
صرف جماعت اسلامی کا ایم پی اے قائمہ کمیٹی کا چئیرمین اور ممبر ہے مگر اور کوئی اپوزیشن جماعت کا کوئی ممبر کسی بھی قائمہ کمیٹی کا ممبر نہیں ہے ۔ باقی آپ خود فیصلہ کرلیں کہ پہلے دن سے کون ساتھ ہے 😡
صرف ترمیمی بل پر عملدرآمد موخر کردینا کافی نہیں بلکہ اس ۲۰۱۳ کے بل پر تاجروں ، صنعتکاروں اور آل پارٹیز کانفرنس بلاکر اس مکمل بل پر تجاویز لی جائیں جو بل ۲۱۰۳ کا کالا قانون جو سندھ کے ہر ضلع کی تباہی کا ذمہ دار ہے ۔
ہمارے سندھ کے اہم وزیر کی لالی پاپ بانٹنے کی بھاری ذمہ داری ہے اب سندھ اسمبلی کے بعد اتوار کو فوارہ چوک پر فری لالی پاپ بانٹیں گے مگر ہم نہیں بھولیں گے اور نا ہی چھوڑیں گے۔
کل خواتین بہنوں کا تین تلوار پر ایک اور احتجاج ہے ۔ روک سکو تو روک لو
شہید اسلم بھائی سابق یو سی نائب ناظم نیو کراچی ٹاؤن کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئیر ڈپٹی کنوینر عامر خان و اراکین رابطہ کمیٹی، ڈاکٹر فاروق ستار ،عوامی نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ ن کے وفود کی شرکت۔
بڑی تعداد میں عوام وکارکنان بھی شریک #CMSindhMustStepDown
وہ شامی بچہ تو یاد ہی ہو گا ناں..
جس نے کہا تھا "میں اپنے رب کو اوپر جا کر سب بتا دوں گا" آ ج یہ مہاجر بچہ بھی وہ ہی سب بتائے گا 😢
اللّٰہ کی لاٹھی بے آواز ہے ۔
#CMSindhMustStepDown
ڈاکٹر صغیر وسیم آفتاب اور سلیم تاجک کی ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد میں کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و دیگر رہنماٶں سے ملاقات۔ساتھی کی شہادت پر اظہارِ افسوس اور پولیس کی جانب سے ماؤں بہنوں بزرگوں اور بچوں پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کرنے پر مذمت
#CMSindhMustStepDown
سندھ کی غیر مقامی نسل پرست پولیس کی جانب سے ماؤں بہنوں کارکنان پر تشدد پر امن احتجاج کرنے والوں پر لاٹھی چارج شیلنگ جس کی سخت الفاظ میں مزمّت کرتے ہیں سندھ حکومت اپنی متعصبانہ پالیسیوں دہشتگرد پولیس کو لگام دے
#CMSindhMustStepDown