ہندوستان’ امریکہ نے کئے اربوں ڈالر کے دفاعی کاروباری معاہدے-مشترکہ اعلامیہ میں پاکستان کو چارج شیٹ-انٹرنی وزیر خارجہ کی اعلامیہ پر جواب دینے کی بجائے عمران خان پر حملے۔ دوسری طرف عمران خان کے خلاف خطرناک ڈوسیئر جاری۔ ہم نے کیا اس کا پوسٹمارٹم۔
Vlog
https://t.co/NaSJBwmrOE
دنیا کی زندگی چار دن کی ہے۔ کوئی زیادہ جی ��ے گا۔ کوئی کم جی لے گا۔
لیکن اگلا مرحلہ ہر شخص کے لئے ایک سا سخت ہو گا، جہاں بھلا کرنے والے اور برا کرنے والے برابر نہیں ہونگے۔
اس دن طاقتور اور کمزور سب ایک ہی چھڑی سے ہانکے جائیں گے۔
جس نے لوگوں کا مال ناحق کھایا ہو گا، کسی کو ناحق قتل کیا ہو گا، کسی کو ناحق اذیت دی ہو گی، اللّه ایک ایک ظلم اور حق تلفی کا پورا پورا حساب لے گا۔
اللّه تعالیٰ ہم سب کو دنیا میں ایسے اچھے کام کرنے کی توفیق دیں جو ہماری اگلی منزل اچھی کریں۔ آمین۔
آج جمعہ ہے۔ سب مل کر عمران ریاض خان اور سمیع ابراھیم کی بازیابی کی دعا کریں۔ نظام سے تو اپیل کا کوئی فائدہ نہیں۔ اللّه ہی ان سیاسی انتقام کے اندھے ہونے والوں کو ہدایت دے۔ آمین۔
اپنی رائے کا اظہار کیجئے ---
خواجہ آصف نے 6 بار این اے 67 سیالکوٹ کا میدان مارا۔ اس بار عثمان ڈار کیا کچھ نیا کر پائیں گے؟ یا تاریخ دوبارہ اپنے آپ کو دہرانے جا رہی ہے؟
عثمان ڈار: ری ٹویٹ
خواجہ آصف: لائک
@KhawajaMAsif@UdarOfficial
@kabeerraja786 راجہ صاب بہت مزہ آتا ہے جب آپ سر کے بالوں سے لے کر تشریف تک کا زور لگاتے ہیں لیکن آخر میں اپنی ہی تشریف سے آگ نکلتی ہوئی دیکھنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
چس ہی آ جاتی ہے۔