5 کروڑ آبادی والے پختونخوا اور 50 لاکھ آبادی والے ضلع پشاور سے دو تین ہزار کارکنان کا جلسہ وہ بھی عمران خان کی تین سل پورے ہونے کے موقع پر۔
کیا ہر ایم ہی اے دیئے گئے ٹاسک کے مطابق کارکنان لایا تھا؟
کیا ایم پی ایز نے گاڑیوں کا انتظام کیا تھا؟
Systam ko zyada province banany say nahibalkeh Awam ko electrixity aur petrol k prize kam karnay bachaya ja sakta Awam ko releaf do tu system ba hay ga
مظہر عباس کی صحافتی بدنیتی تھی جو صرف نواز شریف کے متعلق بات کر رہے تھے صحافتی ذمہ داری یہی ہوتی ہے حقائق کو مسخ نہ کیا جائے بلکہ پوری بات کی جائے۔
اگر یہ بھی بتا دیتے کہ نوازشریف سے پہلے ذوالفقار علی بھٹو کو کون لے کر آیا ساتھ یہ بھی بتا دیتے کہ عمران خان کو کون لے کر تو پھر نواز شریف پہ بات کر لیتے۔ جب کہ یہ بھی حقیقت ہے کہ نواز شریف اکیلا اسٹبلشمنٹ کے خلاف زیادہ لڑا ہے۔
وفاقی بجٹ سے پہلے صوبائ حکومتیں اپنا سرپلس بجٹ نجی بینکوں کو سود پر دے دیتی ہیں اور وہی پیسے نجی بینک اپنا حصہ رکھ کے وفاقی حکومت کو زیادہ سود پر دے دیتے ہیں پھر وفاق ان پیسوں سے این ایف سی فارمولے کے تحت وہی پیسے صوبوں کو دے دیتا ہے
اس وقت وفاق پر سب سے زیادہ بوجھ اسی سود کا ہے
بیرونی قرضوں کا سود کم اور مقامی بینکوں کے سود کا بوجھ زیادہ ہے
آئ پی پیز کو بغیر بجلی خریدے جو ادائیگیاں ہوتی ہیں مالکان اس کا آدھا حصہ بیرون ملک بیجھ دیتے ہیں اور باقی آدھے سے اپنی دال روٹی کا خرچہ رکھ کے باقی رقم مقامی بینکوں کو سود پر دے دیتے ہیں جو بینک پھر سے وفاق کو زیادہ سود پر دیتا ہے اور اسی طرح آئ پی پیز مالکان بھی دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹ رہے ہیں
سب ملکر قوم کو "یوتھیا" بنا رہے ہیں
اگر عوام کو بجٹ میں رلیف دینا تھا یا مہنگائی کم کرنی تھی تو بجلی بلوں سے فکسڈ ٹیکس ختم کرتے ، پیٹرول کی لیوی کم کر کے قیمت کم کرتے ، بجلی کے بلوں سے چھ مہینے کا سلیب کا ظلم ختم کرتے
امیر ترین لوگوں کی تنخواہ سے ٹیکس ہٹانے سے غریب کو کیا فائدہ ہوا اس پر اربوں کے اشتہارات اور سوشل میڈیا مہم کیوں چلا رہے ہیں کسی نے آپ پر یقین نہی کرنا ہے
موجودہ حالات پر نواز شریف کو گالیاں دینا ایک بہت بڑی زیادتی ہے۔ نواز شریف اس سب کا ذمہ دار نہیں ہے۔ انہیں 25 جولائی 2017 کو اس سسٹم سے مائنس کر دیا گیا تھا۔ اب بھلے نون والے جتنی مرضی فینسی تاویلیں دیں، نواز شریف صاحب کا 2017 کے بعد اس ہائی برڈ سسٹم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اقتدار جن کے پاس ہے ذمہ داری بھی ان کی ہے۔ آج کی تمام خرابیاں نواز شریف کو غلط طریقے سے مائنس کرنے کی وجہ سے ہیں۔ آپ کا حق ہے مجھ سے اختلاف کریں مگر سچ یہی ہے۔
عمران ریاض مسلسل پاکستان کے خلاف جھوٹا پراپوگینڈا کر رہا ہے پھر بھی کوئی اسکی نہیں سن رہا تھا تو اس نے توجہ حاصل کرنے کے لئے زور زور سے چلانا شروع کر دیا
میری بہن ادھر گئی ، میری بہن اسکے گھر گئی
میں اپنی تقریر کا آغاز میاں محمد نواز شریف سے کرتا ہوں کہ انہوں نے پاکستان میں حقیقی جدوجہد کو فروغ دیا، وگرنہ ہم لوگ تو اے سی کے کمروں میں بیٹھ کر بھڑکیں مارتے تھے.. جنرل ظہیر الاسلام کے لانچ سے پہلے والا عمران خان
(سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا
وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے)
اختلافی نوٹ :نیازی سے وڈا کوئی حرام خور ہے تو ڈھونڈ کر دکھاؤ..
نوازشریف%10 اور عمران کو %90 سہولتیں۔
نوازشریف اٹک قلعہ کےچھوٹے سے سیل میں قید تھےبارش ہوتی توہینگراوراٹیچی کیس میں پڑےکپڑےبھیگ جاتےtv نہ کولر بس ایک پیڈسٹل فین تھا جسکا سوئچ اکثر پیچھے سے بند کر دیا جاتاوہ ہم ملازمین سے آپ کہہ کر مخاطب ہوتے کبھی شکوہ نہ کیا تہجد گذار تھے