یہ کشمیر ہے، پنجاب یا اسلام آباد نہیں۔ عوام نے پولیس چوکی کا گھیراؤ کر لیا، جس کے بعد پولیس بے بس نظر آئی۔ پلندری ایکشن کمیٹی کے گرفتار نمائندوں کی رہائی کے مناظر۔ ✊✌️
ہم آج تک پنجاب کے ممبران اسمبلی کو کوستے رہے۔ مگر پانچ روزہ دھرنوں میں KP کے دو MPAs اور سینیٹر خرم ذیشان کے علاوہ کون نظر آیا ؟ صوابی میں تین کی لاٹ تو دھرنا ختم کرنے آئی ہوئی تھی۔ اور KP کے" Chief MPA " اسلام آباد میں شاہدولہ کا چوہا بنے بیٹھے رہے
بات کسی صوبے نہیں
کرسی والے ہر جگہ ڈرنے لگتے ہیں
@rizwanghilzai Bas bakwas krta rahna ab eid k bad ki truck ki bati jala di gai han ....totly topi drmaa 4 saal sa khan jali ma han or in mardar chodo k drma he khatam nai ho rha
سانحہ کوئی بھی ہو، درج ذیل حقائق فوری طورپر جاری کیے جا سکتے ہیں:
حملہ آور کا تعلق افغانستان سے تھا۔
حملہ آور خیبرپختونخوا کے راستے پہنچا۔
اداروں نے اڑتالیس گھنٹے پہلے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا تھا۔
شاید بیٹری لو ہو، حملہ آور کا نمبر بند جا رہا ہے۔
کوئی مسلمان ایسا نہیں کر سکتا۔