أكبر ثمن ستدفعه في حياتك هو ثمن كونك إنسان صادق وحقيقي في عالم ممتلئ بالمزيفين. لقد أخطأنا ...
في حق أنفسنا حين ظننا بأن كل القلوب تشبه قلوبنا ..!!
#غربة_الروح
زندگی صرف اداسی کا نام نہیں، یہ مسکراہٹوں کی روشنی، امیدوں کی خوشبو اور خوابوں کی ایک خوبصورت کہانی بھی ہے۔
کبھی تھوڑی سی دھوپ کبھی ہلکی سی چھاؤں مگر اصل زندگی وہ ہے
جو ہر حال میں جینے کا ہنر سکھا جائے۔..!!
#اردو_زبان
وہ لیجے یاد رہتے ہیں جن سے آپ کا سارا اعتماد اور عزت نفس مٹی ہوا ہوتا ہے کہنے والے کو صرف لمحہ بھر چاہیے ہوتا ہے کسی کو آسمان سے زمین پر پٹخنے کے لئے لیکن سننے والے کو صدیاں لگ جاتی ہیں خود کو جوڑ جوڑ کر دوبارہ اسی مقام پر لانے کے لئے جہاں وہ پہلے تھا ..!!
#اردو_زبان
دعاءعلمته الملائكة للصحابي حذيفة بن اليمان
اللهم لك الحمد كله ولك الملك كله وبيدك الخير كله
وإليك يرجع الأمر كله علانيته وسره فأهل أنت أن تحمد
إنك على كل شيء قدير اللهم اغفر لي جميع مامضى من ذنوبي واعصمني فيما بقي من عمري وارزقني او از لفني عملا صالحا يرضيك عني ..!!
#يوم_الجمعة
٠٠
" .
وفي صبـاحِ يوم الجُمْعَة نسألك نفحةً من نفحات رحمتِك تلك التي لا تُبقي بؤسًا ، و لا حزنًا ، و لا ضيقًا ، ولا يأسًا أتت عليه إلا جعلته فرجًا و فرحًا."🕊️
#صبـــــاح_الخيـــــر#جمعة_مُباركة
انسان تو سارے ہی خوبصورت ہوتے ہیں
لیکن بہار کی خوشبو کسی کسی سے آتی ہے
کوشش کریں کہ آپ بھی اسی بہار کا حصہ ہوں
جن کے ساتھ سے ہی دوسرا انسان بھی
اس کی خوشبو سے مہک اٹھتا ہے..!!
صبح بخیر
#اردو_زبان
الدنيا ليست كامله عند أحد، وكل إنسان يحمل بين ضلوعه قصة تعب أو ابتلاء لا يعلمها إلا الله.
قد نرى شخصا يضحك وهو يخفي حزنا، وآخر يملك المال لكنه فاقد للراحه وثالثا يتمنى نعمة عندك..👇
کیا کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ چاکلیٹ کھاتے ہی موڈ کیوں اچھا ہونے لگتا ہے؟
یہ صرف ذائقے کا کمال نہیں، بلکہ اس کے پیچھے ہمارے دماغ کی دلچسپ کیمسٹری بھی کام کرتی ہے۔ ❤️
چاکلیٹ کھانے سے دماغ میں خوشی سے جڑے کیمیکلز، جیسے ڈوپامین، متحرک ہو سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بہت سے لوگ چاکلیٹ کھانے کے بعد خود کو زیادہ خوش اور پُرسکون محسوس کرتے ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ محبت میں پڑنے کے دوران بھی دماغ انہی خوشی سے متعلق کیمیکلز کی سرگرمی بڑھا دیتا ہے۔ البتہ چاکلیٹ اور محبت کا اثر ایک جیسا یا ایک جیسی شدت کا نہیں ہوتا، لیکن دونوں خوشگوار احساس پیدا کر سکتے ہیں۔
اسی لیے بعض لوگ چاکلیٹ کو موڈ بوسٹر بھی کہتے ہیں، اگرچہ اسے متوازن مقدار میں کھانا ہی بہتر ہے۔
آپ کو کون سی چاکلیٹ سب سے زیادہ پسند ہے، اور کیا واقعی اسے کھانے کے بعد آپ کا موڈ بہتر ہو جاتا ہے؟