*اِنَّا اَعْطَیْنٰکَ الْکَوْثَرَ‘‘
(اے مُحمّدﷺ) ہَمﷻ نے تُمﷺ کو کَوثر (فَاطِمٰہؑ) عطاء فرمائی ہے 🌷🌹*
*20 جمادی الثانی جشنِ ولادت باسعادت سیدہ کائنات حضرت فاطمتہ الزھرا سلام اللہ علیہا تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو* 🎂
@PakBarCouncil1 Ap ke faisle ko HEC ne thukra dia haii means apki bat ki koi importance he nhe haii unki nazar me,
You should realise them your Values..
I don’t feel like doing anything after watching this.
Ya Allah have mercy on the people of Palestine and make them strong. Let's all pray for our palastinian brothers and sisters. #GazaUnderAttack#SavePalestine
بحریہ ٹاون کراچی کا سندھ حکومت کے تعاون سے گڈاپ اور کاٹھور کے زمینوں کو زبردستی قبضہ کرنے اور بچوں اور عورتوں کو اُن کے گھروں سے دربدر کرنے کا عمل جاری ہے,سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود صدیوں سے آباد بلوچ اور سندیوں کے زمینوں پر قبصہ انتہائی قابل مذمت ہے ۔
#SayNoToBahriaTown
بحریه اور حکومت کى جانب سے کراچی کے گاؤں مسمار کرنے اور خواتین سمیت سیکڑوں افراد کو زخمی کرنے کے خلاف کل سندھ بھر میں احتجاج ہوگا۔
اياز لطيف پليجو
#BahriaLandMafia#BahriaTown