معجزہ ہے کہ زندہ ہوں میں
پر حق کو مار دیا ہے اُس نے
یہ جو گھاؤ ہیں میرے جسم پر
اِن سے گہرا وار کیا ہے اُس نے
دن دیہاڑے خنجر چلا کر
قانون کو دھتکار دیا ہے اُس نے
آنکھوں دیکھا جھوٹ بتا کر
عدالت کو بازار کیا ہے اُس نے
@FarooquiJameel عدالتیں رات کو 12 بجے کیوں کھلیں؟
یہ 24 گھنٹے کام کرنے والی عدالت ہے، کسی کو انگلی اٹھانے کی ضرورت نہیں۔
جناب! جب PTI رولنگ مسترد ہونے پر اپیل کرنےگئی تھی تو اُس وقت کیوں کہہ دیا تھا کہ اب اپیل دائر نہیں ہو سکتی، ٹائم ختم ہو گیا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#corruptjudiciary
ہمارے ہاں روزہ نہ رکھنے اور نماز نہ پڑھنے والے کو حقارت سے دیکھا جاتا ہے مگر..!
حرامخور دولت مندوں سے سب کی یاری ہوتی ہے یہاں تک کہ مولانے بھی اُن کے اچھے دوست ہوتے ہیں