🌺عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو
نبی كريم ﷺ نے فرمایا:- خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کر دے دیتا۔ 💖
🌺جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو
نبی کریم ﷺ نے نہ صرف کھڑے ہوکر اس کا استقبال کیا بلکہ فرمایا:- میری بیٹی فاطمہ میرے جگر کا ٹکرا ہے۔💖
🌺اور جب یہ عورت بہن کے روپ میں تھی تو
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:- کہ بہن تم نے خود آنے کی زحمت کیوں کی تم پیغام بھجوا دیتی, میں سارے قیدی چھوڑا دیتا 💖
🌺اور جب یہ عورت ماں کے روپ میں آئی تو قدموں میں جنت ڈال دی گئی اور حسرت بھری صدا بھی تاریخ نے محفوظ کی فرمایا گیا:- اے صحابہ کرام کاش!
میری ماں زندہ ہوتی میں نماز عشاء پڑھا رہا ہوتا, میری ماں ابھی محمد پکارتی, میں نماز توڑ کر اپنی ماں کی بات سنتا,
🌺عورت کی تکلیف کا اتنا احساس فرمایا گیا کہ دوران جماعت بچوں کے رونے کی آواز سنتے ہی قرأت مختصر کر دی🤔
💖اے امت محمدیہ کی بیٹیوں تم بہت عظمت والی ہو 💖