عمران خان خود گھر نہیں جاۓ گا،
اُن سب کو گھر بھیجے گا،
جنہوں نے اسےگھر بٹھانے کا پلان تیار کیا تھا-
چور ،ڈاکو ،بے ایمان شہباز پر کل فرد جرم لگ سکتی ہے-؛؛
پنڈی بواۓ آن فائر
#MultanJalsa#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
حیدرآباد مین انقلاب کی لہر۔۔۔!!!
عوام کی بڑی تعداد ملتان جلسہ دکھانے اسکریننگ پر اپنے محبوب قائد عمران خان کا خطاب سننے کے لئے جمع بھرپور نعرے بازی۔
عمران خان زندہ باد یہ شہر حیدرآباد کس کا عمران خان کا۔ انشاء اللہ
#MultanJlasa#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
@zartajgulwazir یہ بلاول ہے یا امریکہ کی بوتل سے نکلی جنی، جو ایک تابعدار ہاتھ باندھے "جو حکم آقا" کہنے کے لیے تیار اس ڈر سے کہ کہیں بلک کن پھر بوتل. میں نہ بند کر دے. بلکن ایک ماہر شاطر حاکم استاد کی طرح کھڑا دیکھ رہا ہے کہ اس بچہ جمہورہ کے منہ سے کیا بکواس نکلتی ہے تف ہے ایسے وزیر خارجہ پر 😭
@zartajgulwazir غلام اسی طرح سر، نظریں جھکائے اور ہاتھ باندھے کھڑے ہوتے ہیں، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کی ان میں جرات پیدا نہیں ہو سکتی۔۔۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور