اپنے گھروں میں عبدالستار ایدھی ڈاکٹر رتھ فاؤ اور ڈاکٹر عبدالسلام کی تصوریریں لگائیں تاکہ آپ کے بچے آپ سے سوال کریں کہ یہ کون ہیں؟
انہیں بتائیں یہ لاکھوں کے ہجوم میں چند انسان تھے جن کی بدولت انسانیت کو بھی خود پر فخر تھا
انہیں بتائیں کہ انکو اپنا آئیڈل بنائیں یہ زندگی کا وصف ہے
آج اگر کسی میں ہمت ہے تو ایک عاصم باجوہ صاحب ہیں
ان کے بارے بات کیوں نہیں کرتے
وہاں بات کرنے سے اسپیکر صاحب آپ کے دوسروں کے پٙر جلنے لگتے ہیں
قانون جب تک سب کے لیے ایک جیسا نہیں ہو گا لا اینڈ آرڈر ٹھیک نہیں ہو گا
مجھے عاصم باجوہ پر اسپیکر صاحب آپ کی رولنگ چاہیے ہمت ہے تو رولنگ دے
6th Day of Hunger strike camp of BMC Students,We are against the privatisation of our institute
,Support our cause come and join us in front of CM secretariat
#AmmendBmcAct2017
کئی روز سے لا پتہ ساجد گوندل کا ٹوئیٹر پر پیغام آگیا کہ وہ خیریت سے ہے اور میں واپس آگیا ہوں اللہ ان کے بچوں پر ان کا سایہ سلامت رکھے،یہ تحقیق کوں کرے گا کہ انھیں کس نے اٹھایا تھا،شبلی سے پوچھیں تو وہ اس کا الزام پچھلی حکومتوں پر لگا دیں گے
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے ٹھوس احکامات کی وجہ سے وفاقی کابینہ نے ساجد گوندل کا معاملہ زیر غور لایا اور خصوصی کمیٹی تشکیل دی۔ ہماری اعلی عدلیہ اس حوالے سے خراج تحسین کی مستحق ہے۔
#thankUjudiciary
ساجدگوندل شمالی علاقہ جات کی سیر سے واپس آگئے ہیں،محکمہ زراعت کو شہریوں کی کتنی فکرہے؟گاڑی کی چابی نکالنےکی مہلت بھی نہیں دی جاتی،نمبر بندکردیاجاتاہےتاکہ کوئی سیر و تفریح میں مخل نہ ہوسکے اور واپسی کا کرایہ بھی دیا جاتا ہے۔اب کچھ “را” کے ایجنٹ اسےجبری گمشدگی کہتے ہیں تو کہتے رہیں
ویسے بھی قصور اچکزئی کا نہیں، اس کانسٹیبل کا تھا جو اتنی معزز گاڑی کے راستے میں کھڑا ڈیوٹی کر رہا تھا. انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ کانسٹیبل کی لاش قبر سے نکال کر اسے پھانسی دی جائے.