OUR LAST HOPE🥹✨🤍
GET WELL SOON KING👑
ALWAYS BEHIND YOU KAPTAAN🦁
#ImranRiazKhan#ArmyChief#bajwa_traitor
General Qamar Javed Bajwa
General Faiz Hameed
Plan B
Haji
Balochistan need attention!
Politicians and Generals periorty isn't humanity and the sons/daughters of this soil, they just work for their families(bloody aristocrats).
#خاموش_انتظامیہ_ڈوبتا_بلوچستان
یہ الگ بات ہے خاموش کھڑے رہتے ہیں
پر جو لوگ بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیں
ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ
جن کے جوتوں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں
راحت اندوری
سب سےزیادہ بجلی پیداکرنےوالاصوبہ خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا عذاب جبکہ امپورٹڈ حکومت پنجاب میں فری بجلی دے رہی۔ 17 ارب یونٹ سالانہ کی پیداوار کرے خیبرپختونخوا اورنہ صرف بجلی ناپید بلکہ گندم اورصحت کارڈ کےلئےبھی دربدر کی ٹھوکریں ہم کھائیں۔یہ فیڈریشن پاکستان ہےبھائی پنجابستان نہیں