📚 مطالعے کی عادت اپنائیں، کامیابی کے راستے کھولیں!
روزانہ صرف 15 سے 20 منٹ کتابوں کو دیں۔ اچھی کتابوں کا انتخاب کریں، علم حاصل کریں اور سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کریں۔
یاد رکھیے! کتابیں بہترین دوست اور علم سب سے بڑی دولت ہے۔
آج کا مطالعہ، کل کا روشن مستقبل!
#reading
🚫 بچوں سے مشقت کروانا بند کریں!
بچپن مزدوری کے لیے نہیں، تعلیم، کھیل اور خوابوں کی تکمیل کے لیے ہے۔ ہر بچے کو قلم اور کتاب دیں، مزدوری کا بوجھ نہیں۔
آئیے! بچوں کے حقوق کا تحفظ کریں، چائلڈ لیبر کے خاتمے اور روشن مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
بچے مزدور نہیں، قوم کا مستقبل ہیں
یہ منظر کوئی فلم نہیں ہے… یہ غزہ کا ایک المناک واقعہ ہے۔
خوف، مظالم، چیخ و پکار، بم…
گھر کھنڈرات میں تبدیل ہو چکے ہیں اور
یہ وہ جگہ ہے جہاں الفاظ ختم ہو جاتے ہیں…
خدا کے لیے، اسے نشر کریں، شیئر کریں، اور آواز اٹھائیں!
#Gaza_Genocide
اچھی تربیت
اچھی تربیت وہ نہیں ہے کہ بیٹی گھر کی چار دیواری میں محفوظ رہے، بلکہ اچھی تربیت وہ ہے کہ جب آپ کا بیٹا باہر نکلے، تو اس کے کردار اور رویے کی وجہ سے دوسروں کی بیٹیاں محفوظ محسوس کریں۔
تین لوگوں سے مشورہ نہ کرو !
بزدل سے
کیونکہ وہ تمہیں خوفردہ کرے گا ۔
کنجوس سے
کیونکہ وہ تمہیں تنگ دستی کا مشورہ دے گا۔
لالچی سے
کیونکہ وہ تمہیں حرص کی طرف لے جائے گا۔