#VIDEO: Consultations among the foreign ministers of Pakistan, Saudi Arabia, Türkiye and Egypt commenced in Islamabad on Sunday to discuss the regional situation.
محسن نقوی انتہائی نالائق وزیر داخلہ ہے جو اس وقت شیعہ انتہاپسند ملاوں کے خلاف کارروائی کرنے کی بجاۓبیٹھا تماشا دیکھ رہا ہے
اگر ٹی ل پی کے خلاف کاروائی ہو سکتی ہے تو شیعہ انتہا پسند ملاوں کے خلاف کیوں نہیں ہو سکتی
محسن نقوی کو ہٹا کر رانا ثنااللّه صاحب کو وزیر داخلہ بنایا جائے
پاکستان کی مدد کے لئے آیا ہے تو چین آیا
پاکستان کی مدد کے آیا ہے تو سعودیہ عرب آیا
پاکستان کی مدد کے لئے آیا ہے تو ترکی آیا
پاکستان کی مدد کے لئے آیا ہے تو آذربائیجان آیا
ایران ہمارے دشمن ملکوں کی ہمارے خلاف مدد کرتا آرہا ہے 1979 سے
ایران کی پراکسی پاکستان کا حال بھی عراق لیبیا شام یمن لبنان فلسطین جیسا کرنا تھا لیکن الحمدللہ رب العالمین پاک فوج کے ہوتے یہ ممکن نہیں
آج بھی ایران بھارت کی کھل کر مدد کر رہا ہے
🔴 ترک صدر رجب طیب ایردوان:
سنی ازم یا شیعہ ازم ہمارا دین نہیں، ہمارا دین صرف اسلام ہے۔
حضرت علیؓ ہمارے ہیں، حضرت عمر ؓ بھی ہمارے ہیں، حضرت عثمان بھی۔ اماں حضرت عائشہؓ ہماری ہیں اور حضرت زینبؓ بھی ہماری ہیں۔
ویڈیو لنک: https://t.co/IltNpqTRvQ
ایک قوم اسمبلی کا اپوزیشن لیڈر اور ایک سینٹ کا اپوزیشن لیڈر ۔ پاکستان کے حالات دیکھیں ایک افغانستان کا وفادار اور دوسرا ایران کا وفادار۔
لیا 25 کڑور عوام میں کوئی پاکستان کا وفادار انکو نہیں ملا تھا۔۔۔
المیہ
فیصل رضا عابدی جب بھی بات کرتا ہے ٹھا کر کے کرتا ہے
جو اج افغان مہاجرین مظاہرے کر. رہے ہیں اسکی اصل وجہ یہی ہے کہ موجودہ آرمی چیف نے کامیابی کے ساتھ ان پر وار کیا اور سمگلنگ کو بارڈر سے روکا🔥