کرم شہداء کی تعداد 110ہوگئی،جس میں16خواتین،11بچےبھی شامل ہیں،سب سےچھوٹے شہیدکی عمر6ماہ ہے۔
کیایہ پاکستان کےشہری نہیں،کیا فوج،پولیس،ایف سی،انٹیلیجنس ادارےجو ہزاروں ارب روپےسیکورٹی کےنام پرلیتےہیں ان سےکوئی پوچھےگا؟
کیایہ علاقہ ریاست کی عملداری میں نہیں؟
ظالموں اس خون کاحساب دو۔
انقلاب کیسےآتاہے؟ نوجوان یُوتھ کتنی بڑی طاقت ہیں؟عالمی فورم پربنگلہ دیش عبوری حکومت کےسربراہ نےان نوجوانوان کوسٹیج پر بلایاسابق صدرکلنٹن کے توسط سےپوری دنیاسےمتعارف کرایااوربتایاکہ ان نوجوانوان نےایک طویل خاموش پلاننگ کرکے انقلاب برپاکیا،حکومت ادارے پکڑنہ سکےکہ لیڈرکون ہے؟
@Real_MZubair سابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی چیرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات اس موقع پر وزیر داخلہ پاکستان محسن نقوی بھی موجود تھے باہمی مشارت کے بعد ٹیم میں بڑی سرجری کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
@HamidMirPAK سابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی چیرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات اس موقع پر وزیر داخلہ پاکستان محسن نقوی بھی موجود تھے باہمی مشارت کے بعد ٹیم میں بڑی سرجری کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
@UmarCheema1 سابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی چیرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات اس موقع پر وزیر داخلہ پاکستان محسن نقوی بھی موجود تھے باہمی مشارت کے بعد ٹیم میں بڑی سرجری کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
@SyedMuzammilOFL سابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی چیرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات اس موقع پر وزیر داخلہ پاکستان محسن نقوی بھی موجود تھے باہمی مشارت کے بعد ٹیم میں بڑی سرجری کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
سابق وزیراعلی پنجاب محسن ��قوی کی چیرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات اس موقع پر وزیر داخلہ پاکستان محسن نقوی بھی موجود تھے باہمی مشارت کے بعد ٹیم میں بڑی سرجری کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
@HamidMirPAK @ImranRiazKhan
@GFarooqi بظاہر میں آپ جیسے صحافیوں کی بات نہیں سنتا نا آپ جی��ے صحافیوں کی بات کو سنجیدہ لیتا ہوں جو کسی بھی ایک پارٹی کے ورکر بن کر صحافت جیسے شعبہ کیساتھ بددیانتی کرے لیکن عمران خان کے دور میں جو زیادہ سے زیادہ پٹرول کی قیمت تھی وہ ایک سو ساٹھ روپے تھی نہیں یقین تع سینڈ کر دوں گا۔
عمران خان کو اگر چیف جسٹس پر اعتماد ہی نہیں تو جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کیوں کر رہےہیں؟ جوڈیشل کمیشن سے بہتر ہے پارلیمانی کمیشن بننا چاہیئے، بینظیر شاہ
@Benazir_Shah
Unsung heroes ‘overlooked’ Johnson Tariq was the one who gave refuge to the woman in his shop when the angry mob outside was crying to chop her into pieces. He rescued the woman without the help of police for a long time. #WeldoneJohnsonTariq https://t.co/4jEFWBw3Zv
Salman Akram Raja belongs in the National Assembly, not behind bars. Such a shame that a man of his intellect has to face police brutality. Condemned !
#ReleaseSalmanAKramRaja
جو بات کمشنر راولپنڈی نے کی ہے وہی بات میں بھی کرتا ہوں کہ تحریک انصاف جیتی ہوئی ہے شعیب شاہین اور علی بخاری میرے مقابلے میں جیتے ہوئے ہیں سرے عام دھاندلی ہوئی ہے لیکن عدالتوں کو کچھ نظر نہیں آرہا
مصطفیٰ نواز پھر بول پڑا🔥👏
یہ ایک چھوٹی سی کیلکولیشن ہے۔ یہ تمام نمبر الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ فارم 47 سے لیئے ہیں کوئ بھی چیک کر سکتا ہے۔
اس کے مطابق لاہور کی نقومی اسمبلی کی تمام 14 سیٹوں پر کاسٹ کیے جانے والے ووٹوں کی تعداد 30 لاکھ 18 ہزار 565 ہے
اور صوبائ کی تمام 30 سیٹوں پر کاسٹ ہونے والے ووٹوں کی تعداد 28 لاکھ 63 ہزار 755 ہے۔
اب کوئی عقلمند یہ سمجھا دے کے وہ کون سےایک لاکھ چوون ہزار 8 سو 10 لاہوریےووٹرز تھے جوقومی اسمبلی میں ووٹ ڈالتے ہوئے صوبائی اسمبلی میں ووٹ ڈالنا بھول گئے۔
اگر 14 بندوں کی گواہی پر پی ٹی آئی کے الیکشن کلعدم ہوسکتے ہیں تو صرف لاہور کے ان 154810 پر کیاکرنا چاہیئے ،اگر جان کی امان پاؤں سے خاکسار یہ سوال کرنے کی جسارت کرسکتا ہے ؟؟؟؟