وزیراعظم صاحب اگر تو یہ خبر جھوٹی ھے تو سماء نیوز کو فورا پیمرا کی طرف سے نوٹس جاری کروائیں۔ اور اگر یہ خبر سچی ھے تو لگتا ھے اگلی بار مسلم لیگ ن نے الیکشن نہیں لڑنا۔۔۔
۔۔۔
آئی ایم ایف کی فرمائش پر گھریلو صارفین کو بجلی کے مزید جھٹکے دینے کی تیاری ، سبسڈی آمدن سے منسلک کرنے اور صارفین کو نئی سماجی اور اقتصادی رجسٹری سے جوڑنے کا منصوبہ گھریلو صارفین کو بھاری پڑے گا، سو سے چار سو یونٹ استعمال کرنے والوں کا ٹیرف سات روپے سے زائد جبکہ بعض نان پروٹیکٹڈ صارفین کا اٹھارہ روپے تک بڑھنے کا خدشہ ہے۔۔۔۔
Russia, Pakistan Bilateral Relations & Trade: July 2026 Update
https://t.co/PLqlVpw0em
Russia’s Foreign Minister Sergey Lavrov has met with Mohammad Ishaq Dar, the Deputy Prime Minister and Foreign Minister of Pakistan. We discuss the latest developments in infrastructure and trade, including Pakistan wanting to join the INSTC, develop the energy industry, and negotiate a trade deal with the Eurasian Economic Union.
🚨🇺🇲🇵🇰🇸🇦 Saudia Arabia Eyes Now Open Their Foreign Minister Farhan Bin Faisal Say on that situation We Cant Afford To Depend Us Airbases Its been Signal to Airbases Shift On Pakistan Army Control..
#TheFavouriteFieldMarshal
اس ویڈیو کو دیکھو ایک غریب کا بیٹا ایک چھوٹی سی نوکری کے لیے تپتی سڑک پر پھیپھڑے پھٹنے تک دوڑتا ہے، گرتا ہے اور تڑپتا ہے۔میں نےخود اپنی آنکھوں سے ایسے بے بس نوجوان دیکھے ہیں جن کے پاس ٹیسٹ سینٹر تک پہنچنے کےلیے گاڑی کا کرایہ تک نہیں ہوتا،وہ لوگوں سے پیسے ادھار مانگ کر پہنچتے ہیں۔
اسلام آباد میں سرد جولائی ، AC بند ہے۔ پہاڑ سے اترتی سرد ہوا وجود سے لپٹتی ہے تو لگتا ہے جاڑا آنے والا ہے۔
خدا کی قدرت ہے اور وہ ہر شے پر قادر ہے۔ ورنہ ابھی چند گھنٹے پہلے سورج آگ اگل رہا تھا
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ابھی چند دن پہلے گوجرانوالہ سے حادثاتی ایم این اے مبین جٹ نے ایوان میں تقریر کرتے ہوئے سوال پوچھا تھا کہ گوجرانوالہ کو کیا ملا ہے ۔ تو ناظرین جواب آپکے سامنے معہ ویڈیو ثبوت حاضر ہے
مبین جٹ کیمرہ جانب دیکھ کر چِلو بھر پانی تلاش کرو
پاکستان میں ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم بڑھ رہا ھے لیکن انٹرنیشنل فرنانچائز ابھی بھی پاکستانی ٹیکس کو چُونا لگا رہی ہیں کچھ عوام بھی ہماری ایسی ھے کہ ہر چیز میں کیڑے نکالتی ھے یہ ایک چھوٹا سا دکاندار ھے جسے بینک کی طرف سے یہ ڈیوائس ملی ھے فوراً پیمنٹ پہنچتی ھے اور یہ آواز ساتھ پیمنٹ ملنے کا بتا بھی دیتی ھے
مورخ لکھے گا کہ آج کے دن سبز ہلالی پرچم کی سربلندی اور عالمی دنیا میں امریکہ ایران ثالثی کے عظیم مقام پر پہنچنے کے پیچھے میجر عدنان شہید جیسے بہادر سپوتوں کا خون شامل ہے جو مادروطن پر قیمتی جان نچھاور کرکے پاکستان کو عظیم تر بنارہے ہیں
آپکی اِن قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا