🇸🇱 سیرالیون کے واقفین نو کا سالانہ اجتماع ۲۰۲۵ء
▫️اجتماع سے قبل نصاب وقف نو پر مشتمل ایک نصاب تیار کر کے تمام اضلاع کو ارسال کیا گیا
▫️موضوع ’’وقف نو- مستقبل کی ایک مقدس امانت‘‘
▫️علمی مقابلہ جات کا انعقاد
▫️کُل ۱۳۳؍ واقفین اور اور والدین کی شرکت
تفصیل⬇️
https://t.co/7UqjIcNcfg
راو عبدالرحیم ایک مکروہ چہرہ ہے اسلام کے خوبصورت نام پر دھبہ ہے ۔ ساری عمر اسلام کا چورن بیچتا رہا ۔ ایسے قاتل درندے کو سلاخوں کے پیچھے پہنچانا اب قوم کا فرض ہے ۔ دراصل اس دقیانوسی ذہنیت کو بدل کی ضرورت ہے جو خود ساختہ اسلام کے ٹھیکیدار بن جاتے ہیں
راؤ عبدلرحیم بلاسفیمی بزنس گینگ جب تک جیل کی سلاخوں کے پیچھے نہیں جاتا ہم خاموش نہیں بیٹھیں ۔۔ کیونکہ جو ظلم اس گینگ نے اسلام کے اور توہین مذہب کے نام پر کیا ہے جھوٹے مقدمات بنا کر ۔۔ وہ سزا اُسی قانون کے تحت انکو ہونی چاہیے کیونکہ توہین در حقیت انہوں نے کی ہے اور جس درجے پر کی ہے اگر یہ قانون انکی ریڈ لائن ہے تو عمل درامد ان پر ہونا لازم ہے ۔
The mayor of the city of Goražde in Bosnia and Herzegovina, Ernest Imamović, had the honour of meeting His Holiness Hazrat Mirza Masroor Ahmad in the UK this week.
Mr Imamović expressed his appreciation for the Ahmadiyya Muslim Community's charitable works in Bosnia. He said about His Holiness, "I saw in his eyes honesty and a vision for peace."
They spoke about the religious demographics of Bosnia, religious freedom and politics in the country, the Islamic teachings of love and peace, and the dangers the world is facing through wars and division.
سر یہ دوسروں پر قتل کے فتوے لگانے والوں اور انکی جان لینے والوں پر جب کڑا وقت آتا ہے تو کوئی دیگر میں چھپ کر اور کوئی برقعہ پوش بن کر جان بچاتا ہے ۔ اب اس میں مزید اضافہ ان موصوف نے فرمایا ہے
یہ تصویر ظاہری طور پر اس وقت کی ہے جب سعد رضوی اپنے بھائی انس رضوی کے ساتھ مل کر پولیس والوں کو قتل کرنے کے بعد منہ لپیٹ کر موقع سے فرار ہو رہے ہیں۔
یہ پنجاب حکومت کی ناکا��ی ہے کہ وہ ان دہشت گردوں، جو کہ بہت سے لوگوں اور پولیس افسران کے قاتل ہیں، کو اب تک بھی گرفتار نہیں کر سکی۔
@majidsnizami بہت شکریہ نظامی صاحب۔ مظلوموں کی بات کرنے کا اور مذہبی جنونیوں اور دہشت گردوں کے متعلق حقائق بیان کرنے پر ۔ اللہ پاک آپ کو ہر شر سے بچائے
@Ahmad_Noorani سر یہ لوگ صرف مذہب کے نام پر سیاست چمکانا جانتے ہیں ۔ جو معاملہ اللہ اور بندے کا ہو اس میں ہم کیوں ٹھیکیدار بن جاتے ہیں ۔ ملائیت کے عفریت کا یہ عالم ہے کہ کسی نہتے ،مظلوم کے لئے آواز نہیں اٹھائی جاتی ۔ کاش یہی ویڈیو ان ظالموں کو روکنے کے لئے جاری کی جاتی
@xadeejourno معاشرے کی بے حسی یہ ہے کہ جب کسی احمدی مظلوم پر ظلم ڈھایا جاتا ہے تو انسانیت کا درس دینے والے ، رحمتہ اللعالمین کی طرف منسوب ہونے والوں کے منہ سے ایک کلمہ بھی اس ظلم کے خلاف نہیں اٹھتا۔ ریموٹ صحافت کا یہ عالم کہ معاشرے کی بےحسی پر آنکھیں بند کر لیتے ہیں