جعلی لوگ جعلی گورنمنٹ اور جعلی رسیدیں ن لیگ کا شیوہ ھے۔ نیوز گزشتہ کل 17 ستمبر 2026 کی ھے جبکہ رسید 18 ستمبر لکھی گئی ھے کسی فقیر نے بولا تھا ایک تو ان پڑھ ہیں اوپر سے پڑھنا لکھنا نہیں چاھتے۔ 🤣🤣🤣
علی زئی کا خوفناک انکشاف 🛑
نواز خاندان نے عوام سے اتنا پیسہ چوری کیا کہ ایک سوٹ کی قیمت اتنی ہے کہ اگر کوئی شخص 50 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر کام کرے تو اسے اس رقم کو جمع کرنے میں 166 سال لگ جائیں گے! 🧐🧐
“مریم صفدر کی پرفارمنس، مفت دوائی آپ کی دہلیز پر”
۔۔
دوائی کی قیمت : 3 روپے
ڈبی کی قیمت کا ٹھیکہ : کروڑوں روپے
ڈبی پر تصویر چھپوائی کا ٹھیکہ: کروڑوں روپے
دوائی ڈیلیوری کا ٹھیکہ: کروڑوں روپے
اور
شریف خاندان نے تمام عمر منی لانڈرنگ ہی تو کی ہے