⭕میں اعظم نذیر تارڑ کو چیلنج کر کے کہتا ہوں کہ وہ قرآن پر ہاتھ رکھ کر بتائیں کہ جو آئینی ترامیم کا مسودہ آیا اُس کی تیاری میں اُنکا، اُنکی لاء منسٹری کا، یا اُنکی جماعت کا کوئی بھی کردار تھا اور یہ بھی حلف دیں کہ اُنکو رات کتنے بجے یہ مسودہ ملا اور کون اُنکو ہاتھ میں پکڑا گیا🚩