Former MPA From. Landhi Malir And
Advoiser To Cheif Minister SINDH syed Murad Ali Shah and
Pakistan People's Party Karachi Division 's Vice President
My Brother @amanmamsoodkhan
Attend ffateh With Party Worker at Landhi Malir.
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پرسنل سیکرٹری اور نڈر جیالے جنید سلیم جیڈی نے چیئرمین بلاول بھٹو کی لگائی گئی ملک کی سب سے بڑی اسکرین پر انگلینڈ اور ناروے کا میچ دیکھا
لیاری کے جیالوں کے ساتھ صبح سویرے ناشتہ
خوب گپ شپ لگائی اور لیاری کی گلیوں میں پیدل گھومے
@JunaidSaleemJD#Lyari
چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور نو منتخب وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ یادگار شہداء پر پھول چڑھا رہے ہیں.
نو منتخب وزیر اعلیٰ امجد ایڈووکیٹ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو روایتی ٹوپی پہناتے ہوئے
@BBhuttoZardari@amjadhussainaza
چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور نو منتخب وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ یادگار شہداء پر پھول چڑھا رہے ہیں.
نو منتخب وزیر اعلیٰ امجد ایڈووکیٹ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو روایتی ٹوپی پہناتے ہوئے
@BBhuttoZardari@amjadhussainaza
معاون خصوصی وزیراعلی سندھ و نائب صدر کراچی ڈویژن پاکستان پیپلز پارٹی سابقہ ایم پی اے امان اللہ مسعود نے
گلشن حدید میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کی جانب سے منعقد 5 جولائی یوم سیاہ کی تقریب میں شرکت کی۔
@BBhuttoZardari
1/2
ہمیں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو حق حاکمیت دینا ہوگا۔ آئینی حقوق دِلوانے ہونگے، پرانی تنخواہ پہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لوگ چلنے کے لیے تیار نہیں۔
جب تک رائے شماری مکمل نہیں ہوتی،
@BBhuttoZardari@amjadhussainaza
ترجمان حکومت سندھ سکھدیو آسرداس ہیمنانی کی خصوصی کاوشوں سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر کارکن جناب علی اکبر ولد عبد الکریم کے کینسر کے علاج کے لیے حکومتِ سندھ کے خرچ پر مالی معاونت کی منظوری دے دی گئی۔
چیف منسٹر سندھ اور حکومتِ سندھ کا انسانی ہمدردی کے اس اقدام پر شکریہ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادوں میں کشمیریوں کا لہو ہے جس کی وجہ سے آج یہ جماعت کشمیریوں کے حق حاکمیت اور حقِ خود ارادیت کی قدر جانتی ہے۔
27 جولائی کو تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں!
#AzadKashmirKaNishanTeer#PPP@BBhuttoZardari@sahibzada_z
یہ منظوری ترجمان حکومت سندھ، سکھدیو آسرداس ہیمنانی کی خصوصی توجہ، سفارش اور کاوشوں کے نتیجے میں ممکن ہوئی، جس پر ہم ان کے بے حد شکر گزار ہیں۔
ہم چیف منسٹر سندھ اور حکومتِ سندھ کا بھی تہہ دل سے شکریہ @BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP@SukhdevHemnani_
ترجمان حکومت سندھ سکھدیو آسرداس ہیمنانی کی خصوصی کاوشوں سے منظوری
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر اور وفادار کارکن جناب علی اکبر ولد عبد الکریم کے کینسر کے علاج کے لیے حکومتِ سندھ کے خرچ پر مالی معاونت کی درخواست منظور کر لی گئی ہے
@BBhuttoZardari@SukhdevHemnani_@MuradAliShahPPP
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نومنتخب وزیراعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ کے ہمراہ گلگت بلتستان کی جنگِ آزادی کے شہداء کی یادگار پر حاضری
یہ حکومت گلگت بلتستان کے ہر شہری کی حکومت ہے اور عوام کی خدمت، ان کے حقوق ��ا تحفظ اور مسائل کا حل ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ انشاء اللہ سردیوں سے قبل گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے گا، کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی کا مؤقف ہے کہ مضبوط بلدیاتی نظام ہی عوامی نمائندگی اور جمہوری قیادت کی بنیاد ہے۔
❤️🖤💚
@BBhuttoZardari
ہم پاکستان پیپلزپارٹی کے مخلص جیالے اور ترجمان حکومتِ سندھ سکھدیو آسرداس ہیمنانی کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، جنہوں نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر جیالے رئیس اکبر دایو کے علاج کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے خصوصی تعاون فراہم کیا۔
#ThankYou@SukhdevHemnani_
آلحمد اللہ
تاندلیانوالہ میں
سپیشل شکریہ چوھدری عمران حفیظ آڑھتی
چوھدری ضیا آڑھتی چوھدری ماجد آڑھتی
چوھدری حفیظ آڑھتی
ملک محمد اجمل بھٹی ملک پرویز اختر بھٹی ملک جاوید اختر بھٹی ملک نوید اختر ب
تمام دوست اپنی برادری سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت
#NA97@BBhuttoZardari
#Ps_60#Uc_151#Qasiamabad@PPP_Org ضلع حیدرآباد کے صدر و رکنِ قومی اسمبلی @TariqSJamotPPP
نے پی ایس عطا شر، سید اللہ ڈنو شاہ کے ہمراہ یوسی 151، گاؤں طاہر سومرو، قاسم آباد میں uc151 کے جنرل کونسلر علی نواز سومرو کے بھائی کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پہنچ کر تعزیت کی۔
سفاری پارک کراچی کی بحالی اور بہتری سندھ حکومت اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے اس عزم کی عکاسی ہے کہ شہریوں کو معیاری، محفوظ اور سرسب�� تفریحی مقامات فراہم کیے جائیں۔ یہ اقدامات ایک بہتر اور جدید کراچی کی جانب اہم پیش رفت ہیں۔ 🌿❤️🖤💚