Happy Birthday to our leader, Imran Khan! 🎂
Your relentless struggle, courage, and unwavering resolve for the nation continue to be a guiding light for us all. May Allah grant you health, long life, and even greater glory. ✨
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان#HappyBirthdayImranKhan
پاکستان تحریکِ انصاف حیدرآباد کی جانب سے حیدر چوک پر ڈویژن، ضلع، ٹاؤن، آئی ایل ایف، ویمن ونگ، یوتھ ونگ اور کارکنان کی شرکت سے 5 اکتوبر عمران خان کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔
اس موقع پر عمران خان کی صحت و سلامتی، رہائی اور پاکستان کی سلامتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد کی جانب سے نسیم نگر چوک پر دھرنا دے دیا گیا، کارکنان کی بڑی تعداد موجود، عمران خان کے حق میں نعرے بازی جاری۔سندھ کا ہر چوک ڈی چوک
4 اکتوبر پرامن لانگ مارچ حیدرآباد
قاسم آباد نسیم نگر چوک پر استقبالیہ کیمپ کے تازہ مناظر۔ خواتین کی بڑی تعداد موجود
نکلو کپتان کی خاطر
نکلو پاکستان کی خاطر
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
حیدرآباد تیار ہے!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی 6 ستمبر کو حیدرآباد آمد کے ��وقع پر عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں شاندار ریلی!
کارکنان اور عوام کا جوش دیدنی، استقبال تاریخی ہوگا!
6 ستمبر — سہیل آفریدی کا شاندار استقبال
حیدرآباد تیار ہے!
حیدرآباد تیار ہو؟
عمران خان کا پیغام لے کر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی انشاءاللہ 6 ستمبر، دوپہر 12 بجے حیدر ��وک، حیدرآباد پہنچ رہے ہیں۔
عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے ۔
#ReleaseImranKhan
#longmarchonseptember27
پی ٹی آئی حیدرآباد ڈویژن کے انفارمیشن سیکریٹری جناب سید مسرت اقبال صاحب کی صاجزادی صاحبہ کی شادی خانہ آبادی کی تقریب میں شیر سندھ جناب حلیم عادل شیخ، تنظیمی اراکین اور بلدیاتی نمائندگان کے ہمراہ PC Legacy میں شرکت کی ۔
🌙 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک! 🌙
پاکستان تحریکِ ان��اف PS-63 شاھ لطیف آباد ٹاؤن حیدرآباد کے تمام معزز عوام اور اہلیان پاکستان سمیت عالم اسلام میں بسنے والے سچے عاشقانِ رسول ﷺ کو دل کی گہرائیوں سے جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی پُرخلوص مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌹
جناب ریحان راجپوت صاحب کو پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کا سینئر نائب صدر مقرر ہونے پر بہت بہت مبارکباد۔ 🇵🇰✌️
یہ اعزاز آپ کی بے لوث خدمات اور جدوجہد کا اعتراف ہے۔ اللہ تعالیٰ نئی ذمہ داری میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#PTI#RehanRajput#PS63
جس کا نام لینے پر پابندی ہے جس کی سیاست پر بھی سُرخ لکیر لگا دی گئی تھی، اسکے ہسپتال پُہچنے کی اپڈیٹ جاننے کے لئے پورا پاکستان اور عالمی میڈیا بے چین ہے
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ